Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کی عدم دلچسپی: PIA کا مالی بحران سنگین، 35 پروازیں منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کی عدم دلچسپی: PIA کا مالی بحران سنگین، 35 پروازیں منسوخ
پاکستانکاروبار

حکومت کی عدم دلچسپی: PIA کا مالی بحران سنگین، 35 پروازیں منسوخ

Published October 19, 2023
Tags: Featured متعدد قومی پروازوں کا شیڈول متاثر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کا انتظامی بحران سنگین ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اندرون ملک اور بین الاقوامی 35 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ متعدد قومی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی تربت کیلئے پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502، کراچی سے کوئٹہ کیلئے پی کے 310 اور پی کے 311، کراچی مسقط کی پرواز پی کے 225 اور دبئی کراچی کی پرواز پی کے 214 منسوخ کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی اسلام آباد کی پرواز پی کے 370 اور پی کے 371، کراچی دمام کی پرواز پی کے 241 اور پی کے 242 اور جدہ سے کراچی کیلئے پرواز پی کے 332 بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

ملتان سے جدہ کیلئے پرواز پی کے 839 اور کراچی کیلئے پی کے 331، شارجہ ملتان کی پرواز پی کے 294 اور مسقط فیصل آباد کی پرواز پی کے 166 منسوخ کی گئی ہے۔ اسلام آباد ملتان کی پرواز پی کے 681 اور پی کے 682 منسوخ کردی گئی۔ فیصل آباد دبئی کی پرواز پی کے 223 اور مسقط کیلئے پی کے 165 اور فیصل آباد ابوظہبی کی پرواز پی کے 177 اور پی کے 178 منسوخ کی گئی ہے۔

کویت سٹی لاہور کی پرواز پی کے 206 اور اسلام آباد دمام کی پرواز پی کے 245 منسوخ ہے۔ دمام لاہور کی پرواز پی کے 248 اور دبئی سے اسلام آباد کیلئے پی کے 212 منسوخ ہے۔

سیالکوٹ سے ابوظہی کیلئے پرواز پی کے 177 اور پی کے 178، اسلام آباد جدہ کی پرواز پی کے 741 اور دبئی کیلئے پی کے 233 منسوخ ہے۔ اسلام آباد چترال کی پرواز پی کے 660 اور پی کے 661 منسوخ کی گئی ہے۔ اسلام آباد مسقط کی پرواز پی کے 291 اور دبئی کے لیے پی کے 212 اور پشاور دبئی کی پرواز پی کے 283 اور پی کے 284 منسوخ کر دی گئی۔

اسلام آباد سے کوالالمپور کے لیے پرواز پی کے 894 کی روانگی میں ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ جدہ سے ملتان کی پرواز پی کے 740 لاہور منتقل کر دی گئی، لاہور سے ریاض کیلئے پی آئی اے کی پرواز کی روانگی میں ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر ہے، پرواز پی کے 725 دن 11 بجکر 35 منٹ پر لاہور سے ریاض روانہ ہوگی۔ لاہور سے پی کے 229 مسقط کیلئے 8 گھنٹے تاخیر سے شام 5:30 بجے روانہ ہوگی۔

TAGGED:Featuredمتعدد قومی پروازوں کا شیڈول متاثر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل
Next Article کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800CCگاڑیاں استعمال کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے…

March 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا بھتا اسٹیٹ بن گیا،سال میں1کروڑ سے زیادہ بھتے کی کالز

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا (کے پی) میں بھتا وصولی کے لیےکالز میں اضافہ ہوا ہے،گذشتہ سال ایک کروڑ سے زیادہ…

February 21, 2023
دنیا

برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد

(ویب ڈیسک): لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم…

October 9, 2024
پاکستانکاروبار

آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?