Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Published May 3, 2023
Tags: Featured شدت 5.7 اور گہرائی 187 کلومیٹر تھی مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات، شمالی وزیرستان، صوابی اور ملتان سمیت گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیےگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اس کے علاوہ پشاور ، سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 187 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredشدت 5.7 اور گہرائی 187 کلومیٹر تھیمرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا کے بعد تنہائی اور ڈپریشن کی شرح میں اضافہ
Next Article حکومت سندھ اور فلور ملز ایسو سی ایشن کے مذاکرات ناکام، آٹا مارکیٹ سے غائب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ناظم جوکھیو کی شہادت کا سبب: حکومت سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر عائد پابندی ہٹادی

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے 4 ماہ کے لیے شکار پر عائد پابندی ختم کردی،…

November 1, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی: بولٹن مارکیٹ سے 16 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی (ویب ڈیسک): کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بولٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں…

March 26, 2023
پاکستان

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

میر علی (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی…

October 26, 2024
پاکستان

عمران خان کی ویڈیولنک حاضری، 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف کی 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کے کیس میں عدالت نے ویڈیو لنک کے…

April 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?