Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیر قانونی لوگ رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیر قانونی لوگ رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ
پاکستانتازہ ترین

غیر قانونی لوگ رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ

Published October 19, 2023
Tags: دیگر قومیتوں کے لوگ بھی غیر قانونی صرف افغانی ہی نہیں بلکہ بنگالی، برمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ رفعت مختار نے کہا ہےکہ غیر قانونی طور پر رہنے والے رضاکارانہ طور پر چلے جائیں تو ٹھیک ورنہ انتہائی منظم کارروائیاں ہوں گی۔نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں آئی جی سندھ نے کہا کہ ان کی سربراہی میں موجود پولیس سیٹ اپ کو مختصر مدت کیلئے چنا گیا ہے جس کا مقصد الیکشن کرانا اور اس کے لیے پولنگ اسٹیشنوں اور عملے کو سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔

سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت کے سوال پر آئی جی سندھ نے کہا کہ میں نے صرف سنا ہے دیکھا آپ لوگوں نے ہوگا کہ صوبے کا کلچر کیا ہے؟ لگ بھگ 50 دن ہوگئے ہیں کام کرتے ہوئے، کسی ایک دن بھی انہیں اس طرح کی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوئی۔

کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائیوں کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ 4 ڈاکو مارے جاچکے ہیں اور 9 ڈاکو سرنڈر کرچکے ہیں جن میں سے 2 کے سروں کی قیمت مقرر تھی جب کہ 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

رفعت مختار کا کہنا تھا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے ہماری اولین کوشش یہ تھی کہ اسے قابو کیا جائے اور بڑھنے سے روکا جائے اگرچہ اسٹریٹ کرائم کم ہوا ہے مگر میں مطمئن نہیں ہوں، میرا اطمینان اس وقت ہوگا جب کراچی میں ایک بھی واردات نہیں ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں آئی جی سندھ نے کہا کہ کراچی میں سیف سٹی پروگرام کے حوالے سے اگست میں حکومت نے بجٹ منظور کر لیا ہے۔

غیر ملکیوں کی حوالے سے انہوں نے کہا کہ جو رضاکارانہ طور پر چلے جائیں گے ٹھیک ہے ورنہ ایکشن ہوگا، حکومت کی طرف سے واضح ہدایات آگئی ہیں اور انتہائی منظم کارروائیاں کی جائیں گی۔

آئی جی سندھ نے بتایا کہ صرف افغانی ہی نہیں بلکہ بنگالی، برمی اور دیگر قومیتوں کے لوگ بھی غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں۔

TAGGED:دیگر قومیتوں کے لوگ بھی غیر قانونیصرف افغانی ہی نہیں بلکہ بنگالی، برمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا
Next Article سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں…

November 22, 2024
پاکستان

کابینہ کے اجلاس میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک میں…

May 12, 2023
پاکستان

چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک): چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز…

March 14, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اور بنوں امن جرگے کےا رکان…

July 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?