Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا
پاکستانتازہ ترین

لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا

Published October 19, 2023
Tags: لاشیں نہر سے نکال لی گئی تھیں ملزم عظیم پولیس حراست میں تھا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہورکے علاقے کاہنہ میں یکم اکتوبر کو 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر ہلاک کرنے والا درندہ صفت باپ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق درندہ صفت باپ نے یکم اکتوبر کو اپنے 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیا تھا جس میں سے تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئی تھیں جب کہ ملزم عظیم پولیس حراست میں تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو چوتھی بچی کی لاش کی نشاندہی کے لیے لے جایا جارہا تھاکہ پانڈوکی نہر کے قریب اس کے دو ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ملزم مارا گیا تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ 12سالہ غلام صابر،9سالہ سمعیہ اور 2سالہ عائشہ کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی تھیں۔

TAGGED:لاشیں نہر سے نکال لی گئی تھیںملزم عظیم پولیس حراست میں تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار
Next Article غیر قانونی لوگ رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

(ویب ڈیسک): شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے…

November 2, 2024
پاکستانکاروبار

بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بی آر ٹٰی بس سروس کا مالی بحران سنگین ہونے کے بعد کلومیٹر…

April 26, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے…

January 26, 2023
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?