Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل
سائنس و ٹیکنالوجی

آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل

Published October 24, 2023
Tags: Featured انسانی کان نہیں کر سکتے آواز کی متعدد خصوصیات پر غور کرتا ہے ڈیٹا کا موازنہ صحت کے متعلق
Share
SHARE

اونٹاریو (ٹیک ڈیسک): کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے درمیان فرق کے حوالے 14 فیچرز کی نشان دہی کے بعد حاصل ہوئی۔مصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پچ میں تبدیلی اور آواز کی شدت سمیت آوازی کی متعدد خصوصیات پر غور کرتا ہے جو انسانی کان نہیں کر سکتے اور حاصل ہونے والے ڈیٹا کا موازنہ صحت کے متعلق بنیادی معلومات (مریض کی عمر، جنس، قد اور وزن) سے کرتا ہے۔

تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ مصنوعی ذہانت کی خواتین میں بیماری کی تشخیص کی شرح 89 فی صد جبکہ مردوں میں یہ شرح 86 فی صد ہے۔

یہ اے آئی ماڈل اپنے اندر اس دائمی بیماری میں مبتلا عام انسان کے اخراجات کو حد درجہ کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ روایتی طور پر یہ بیماری ذاتی حیثیت میں مہنگے ٹیسٹ کی مدد سے کی جاتی ہے۔

تحقیق کی مرکزی مصنفہ اور کلک لیب کی ریسرچ سائنس دان جیسی کوفمین کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق ٹائپ 2 ذیا بیطس سے متاثرہ اور غیر متاثرہ افراد کی آواز میں فرق کو واضح کرتی ہے۔

جیسی کوفمین پُر امید ہیں کہ کمپنی کی مصنوعی ذہانت کا ماڈل میڈیکل کے شعبے میں ذیا بیطس کی تشخیص کے طریقہ کار کو تبدیل کر سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredانسانی کان نہیں کر سکتےآواز کی متعدد خصوصیات پر غور کرتا ہےڈیٹا کا موازنہ صحت کے متعلق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش
Next Article لندن لائیو ایوارڈ شو میں‌چاہت فتح علی خان کی حرکات پر مداح برہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت…

December 2, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کی آخری مہلت، عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت…

February 20, 2023
دلچسپ و عجیب

رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !

کراچی (ویب ڈیسک): رونا فطری طور پر انسان کی جبلت میں شامل ہے اور آنکھوں سے آنسو مخصوص حالات میں…

September 17, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف شرائط : لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصدکردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?