Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام کے لیے خوشخبری: 26 ویں آئینی ترمیم سےعوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عوام کے لیے خوشخبری: 26 ویں آئینی ترمیم سےعوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم
پاکستان

عوام کے لیے خوشخبری: 26 ویں آئینی ترمیم سےعوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم

Published October 22, 2024
Tags: Featured آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا میثاق جمہوریت کے ایک اور وژن کی تکمیل وزیراعظم شہبازشریف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مؤثر ثابت ہوگی، آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا اور جوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم 2006 میں ہوئے میثاق جمہوریت کے ایک اور وژن کی تکمیل ہے، آئینی ترمیم پر حکومت میں شامل جماعتوں اور اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ طویل مشاورت ہوئی، ترمیم میں مدد پر صدر زرداری، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا شکرگزار ہوں جب کہ آئینی ترمیم سے متعلق عمل میں نوازشریف کی رہنمائی بھی حاصل رہی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایس سی او کانفرنس پر اسلام آباد کو خوبصورتی سے سجایا گیا، چینی، روسی وزیراعظم اور دیگر نے اسلام آباد کی خوبصورتی کی تعریف کی، 11 سال بعد چینی وزیراعظم پاکستان اور ان کا دورہ کامیاب رہا۔

انہوں نے کہا کہ ایس سی او ممالک کے سربراہان نے اجلاس کے اختتام پر بھرپور اعلامیہ جاری کیا، کانفرنس میں ایک بڑا چیلنج سیکورٹی کا تھا،کانفرنس میں وزارت خارجہ، وزارت اطلاعات و دیگر وزارتوں کا کردار مثالی رہا جب کہ پاکستان آرمی اور دیگر اداروں نے سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے۔

غزہ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں ظلم و ستم جاری ہے، بے گناہ خواتین اور بچوں کو شہید کیا جارہا ہے اور ظلم میں کمی نہیں آرہی جب کہ عالمی عدالت کےفیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredآئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گامیثاق جمہوریت کے ایک اور وژن کی تکمیلوزیراعظم شہبازشریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے
Next Article کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کاIMF کےمطالبہ پربجلی صارفین پر ڈبل سرچارج عائد

کراچی (ویب ڈیسک):حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے پر سرتسلیم خم کرتے ہوئے یکم جولائی سے ملک…

March 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

ہالیجی جھیل: مقامی باشندوں کےراستے بلاک، AYکمپنی کی زیادتیوں سےنجات دلائی جائے؛متاثرین کی وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل

ٹھٹہ (ویب‌ڈیسک): ہالیجی جھیل کے قریب قائم اے وائی کمپنی کی انتظامیہ نے زبردستی، مقامی باشندوں کی سڑکیں اور راستے…

July 22, 2025
پاکستان

تھر پارکر:4 سالوں میں ٹرانسمیشن لائنوں پرکوئی کام نہیں ہوا: وزیراعظم

اسلام کوٹ (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں…

March 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ؛ روس کااعتراف

ماسکو (ٹیک ڈیسک): روس کی اسپیس ایجنسی روس کوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے کہا ہے کہ روس اور چین…

March 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?