Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: العزیزیہ ریفرنس؛ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > العزیزیہ ریفرنس؛ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی
پاکستان

العزیزیہ ریفرنس؛ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی

Published October 24, 2023
Tags: Featured حکومت مجرم کی سزا معطل کرنے کا اختیار رکھتی ہے کریمنل پروسیجرل کوڈ سیکشن 401 کے تحت
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی۔نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پنجاب حکومت کو دی گئی۔ویڈیو لنک پر نواز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے سزا معطلی پر بھرپور دلائل دیے۔

دوران سماعت نگراں پنجاب کابینہ کے ہمراہ چیف سیکریٹری پنجاب بھی موجود تھے۔ نگراں پنجاب حکومت نے سابق نواز شریف کے وکلا کی سزا معطلی کے لیے درخواست متفقہ طور پر منظور کی۔

واضح رہے کہ کریمنل پروسیجرل کوڈ سیکشن 401 کے تحت حکومت مجرم کی سزا معطل کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔

احتساب عدالت نے 6جولائی 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 10سال قید کی سزا سنائی تھی جبکہ اسلام آباد ہاییکورٹ نے 19ستمبر 2018 کو میرٹ پر سزائیں معطل کرکے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو رہا کر دیا تھا۔

نواز شریف کو 24دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں 10سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے 31اکتوبر 2019 کو میڈیکل گروانڈ پر نواز شریف کی ضمانت دی تھی۔

TAGGED:Featuredحکومت مجرم کی سزا معطل کرنے کا اختیار رکھتی ہےکریمنل پروسیجرل کوڈ سیکشن 401 کے تحت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اگرایک شخص کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو الیکشن کیسے کرائینگے؛ الیکشن کمیشن
Next Article خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

جادو ٹونے والے برازیل بھی پہنچ گئے، قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا

ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک): ایک ہول ناک اور غیر معمولی واقعے میں ایک مقتول خاتون کی قبر سے ان…

July 31, 2023
صحت

شکر کا کم استعمال، رکھے آپ کی صحت کو بحال

کراچی (ریسرچ ڈیسک): میٹھا کھانا کسے پسند نہیں ہے، دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد مختلف طرح کے میٹھے…

January 24, 2023
پاکستان

بجلی بریک ڈاؤن:دھابےجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی بند

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن…

March 2, 2023
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?