Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردی
پاکستان

واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردی

Published November 27, 2024
Tags: Featured ایم اے جناح روڈ کو بلاک بلدیاتی ملازمین بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین ربوں روپے کے واجبات عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): سابق بلدیاتی ملازمین برسوں سے اربوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج بن گئے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایم اے جناح روڈ کو بلاک کر کے شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرین ہاتھوں میں سیاہ اور سرخ پرچم تھامے کے ایم سی کی مرکزی عمارت کے باہر چادر بچھا کر بیٹھ گئے۔ احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ 2017 سے کئی ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کا سامنا ہے جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو بھی پینشن نہیں دی جا رہی۔

مظاہرین نے الزام لگایا کہ متعلقہ افسران نئے ریٹائرڈ ہوئے افراد کی فائل وصول ہی نہیں کر رہے جس کی وجہ سے تقریباً دو ہزار سے زائد ملازمین متاثر ہو چکے ہیں۔

مظاہرین نے بتایا کہ کے ایم سی پر بلدیاتی ملازمین کے 12 ارب روپے کے واجبات ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ واجبات کی فوری ادائیگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ ریٹائرڈ ملازمین معاشی مسائل سے نجات حاصل کر سکیں بعد ازاں مظاہرین نے ٹریفک کے لیے ایم اے جناح روڈ کو کھول دیا۔

صدر سجن یونین ذوالفقار شاہ نے کہا کہ مشاورت کے بعد ہم نے دھرنا عارضی طور پر ختم کردیا، کل سے 25 ٹاؤن میں دو دنوں تک دو گھنٹے ہڑتال کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پیر سے کے ایم سی بلڈنگ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے جس میں مختلف جماعتوں کو مدعو کریں گے، وزیر اعلیٰ ہاؤس، سندھ اسمبلی اور سندھ سیکریٹریٹ بھی جا سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredایم اے جناح روڈ کو بلاکبلدیاتی ملازمینبلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریٹائرڈ ملازمینربوں روپے کے واجباتعدم ادائیگی پر سراپا احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نامور بھارتی گلوکاربادشاہ کےکلب کے باہر دھماکا، ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی
Next Article کے پی حکومت کرم میں لگی آگ بجھانے کے بجائے وفاق میں آگ لگانے پر تلی ہے، گورنر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

معیشت کو بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے اعلامیہ جاری…

May 24, 2023
پاکستان

گڈاپ درسانو چھنو: دوسرے صوبوں کےغیرمقامی لوگوں کی بھرتی کے خلاف کیڈٹ کالج مین گیٹ پر مقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی

گڈاپ (ویب ڈیسک): گڈاپ میں درسانوچھنو لنک روڈ پر کیڈٹ کالج کے مین گیٹ کے سامنے مقامی لوگوں کو نظر…

June 18, 2023
صحت

دنیا کےنصف ممالک کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے…

February 21, 2024
پاکستان

پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال

(ویب ڈٰیسک): لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو…

November 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?