Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا
سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا

Published October 25, 2023
Tags: Featured ڈپریشن، بے چینی، بے خوابی، تعلیم اور روزمرہ کی زندگی میں مداخلت
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ کر دیا۔امریکی ریاستوں کی جانب سے میٹا پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل میں ڈپریشن سمیت کئی ذہنی مسائل کو جنم دیا۔

مقدمے میں کہا گیا کہ میٹا نے مالی مفاد کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خطرات پر پردہ ڈالا اور نوجوان صارفین کا استحصال کیا، بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوانوں کو زیادہ وقت سوشل میڈیا پر گزارنے کی لت لگائی گئی جس سے ان کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے نوجوانوں کا میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال کا تعلق ڈپریشن، بے چینی، بے خوابی، تعلیم اور روزمرہ کی زندگی میں مداخلت اور بہت سے دوسرے منفی نتائج سے ہے۔

یہ شکایت 2021 میں میٹا کی اپنی تحقیق کے بعد کی گئی جس میں کمپنی کو انسٹاگرام سے نوجوانوں خصوصاً لڑکیوں کو ہونے والے نقصانات کا علم تھا۔

ان ریاستوں نے عدالت سے میٹا پر بھاری جرمانہ کرنے اور معاوضہ ادا کرنے کا حکم جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔

TAGGED:Featuredڈپریشن، بے چینی، بے خوابی، تعلیم اور روزمرہ کی زندگی میں مداخلت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے
Next Article غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

محبت یا جنونیت؟ جُدا ئی کے ڈر سےبیٹے نےباپ کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا

نیدرلینڈ (ویب ڈیسک): 82 سالہ بیٹے نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنے 101 سالہ والد کی لاش کو صرف اس…

May 14, 2023
کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ہمبنٹوٹا - سری لنکا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم…

August 22, 2023
دلچسپ و عجیب

لاطینی امریکہ: گھاس کی رسیوں سے بنے دنیا کے قدیم ترین پل کو برقرار رکھنے کیلیے مرمت شروع

لیما، پیرو -لاطینی امریکہ(ویب ڈیسک): لاطینی امریکہ کے ایک ملک پیرو میں ایک دریا پر بنایا گیا پل دنیا کا…

June 22, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان لکھوال ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

چکوال (ویب ڈیسک): چکوال کے لکھوال ڈیم میں سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطا…

July 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?