Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد
پاکستان

کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

Published June 24, 2023
Tags: Featured اگر کوئی غیر رہائشی نثار شہید پارک آنا چاہتے ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) کراچی نے نثار شہید پارک میں علاقہ مکینوں کے سوا غیر رہائشی افراد کے داخلے کے حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں۔ڈی ایچ اے حکام کا سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہنا تھا کہ کہ ڈیفنس میں واقع نثار شہید پارک میں اب غیر رہائشی افرادکو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکام کے مطابق ڈیفنس کے رہائشی بھی صرف فیملی کے ساتھ ہی پارک میں آسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ پارک میں چہل قدمی یا ورزش کے لیے آنے والے افراد کے لیے جوگر اور ٹریک سوٹ میں آنے کی شرط بھی عائدکی گئی ہے۔

حکام کے مطابق چہل قدمی کرنے والے افراد کم از کم جوگرز ضرور پہن کر پارک میں آئیں۔

ڈی ایچ اے حکام کا کہنا تھا کہ پارک میں ڈیفنس کے غیر رہائشیوں کا اکیلا یا فیملی کے ساتھ بھی داخلہ بند ہوگا تاہم اب اس حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

ترجمان ڈی ایچ اے کرنل آغاز نادر نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نثار شہید پارک فیملیز کے لیے بنایا گیا تھا،غیر رہائشیوں کی درخواست پر نرمی کی گئی ہے، اگر کوئی غیر رہائشی نثار شہید پارک آنا چاہتے ہیں تو فیملی کے ساتھ آئیں۔

TAGGED:Featuredاگر کوئی غیر رہائشی نثار شہید پارک آنا چاہتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار
Next Article روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر نے بغاوت کردی، پیوٹن کا سخت ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے…

November 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں

(ویب ڈیسک): بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا…

June 13, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ: جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عدالتی امور سے روکنے کے اسلام آباد ہائی…

September 30, 2025
پاکستان

نعروں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں، صرف 10 ماہ میں‌20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا آغاز کردکھایا؛ بلاول

گھوٹکی (9 اگست 2023) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ…

August 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?