Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اماراتی ہسپتالوں میں غزہ کے متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریںگے؛ یو اے ای صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > اماراتی ہسپتالوں میں غزہ کے متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریںگے؛ یو اے ای صدر
صحت

اماراتی ہسپتالوں میں غزہ کے متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریںگے؛ یو اے ای صدر

Published November 2, 2023
Tags: Featured غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بربریت غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے
Share
SHARE

دبئی (ہیلتھ ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے اسپتال غزہ کی پٹی پر متاثرہ ایک ہزار فلسطینی بچوں کو طبی امداد فراہم کریں گے۔اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینیوں میں ایک بڑی تعداد معصوم بچوں کی بھی ہے جس میں ہزاروں بچے زخمی ہیں اور ہزاروں ہی جان سے جاچکے ہیں۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ ایک ہزار بچوں کو اماراتی اسپتال طبی امداد فراہم کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی ہدایت پر وزیر خارجہ اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

اماراتی نیوز ایجنسی کےمطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بربریت سے متاثرہ بچے اپنے اہل خانہ کے ساتھ متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاں انہیں علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کرکے وطن واپس بھیجا جائے گا۔

واضح رہے کہ اب تک اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8900 سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اقوام متحدہ کےادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں ہر روز 420 سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں اور غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔

TAGGED:Featuredغزہ کی پٹی پر اسرائیلی بربریتغزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عام انتخابات 11 فروری کو ہوںگے،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو آگاہی
Next Article اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمےکا باعث بن سکتی ہے،ایلون مسک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

بھارت (ویب ڈیسک): سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ…

June 18, 2023
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2022 میں منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا قطری شہری

قطر (اسپورٹس ڈیسک): قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022میں جہاں ٹیموں اورکھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے وہیں…

February 27, 2023
پاکستانصحت

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت، ڈریپ نےنوٹس لے لیا

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی…

August 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

پردیسی بابو کے ہیپی بھیا ستیش کوشک بھی چل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سینئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں حرکت قلت بند ہونے کے باعث…

March 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?