Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلامتی کونسل کے فیصلوں کی پاسداری میں فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھیںگے، حماس پر کسی پابندی کیلئے تیار نہیں؛ ملائیشیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > سلامتی کونسل کے فیصلوں کی پاسداری میں فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھیںگے، حماس پر کسی پابندی کیلئے تیار نہیں؛ ملائیشیا
تازہ تریندنیا

سلامتی کونسل کے فیصلوں کی پاسداری میں فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھیںگے، حماس پر کسی پابندی کیلئے تیار نہیں؛ ملائیشیا

Published November 9, 2023
Tags: Featured ہم حماس پر کسی پابندی یا سزا کیلئے تیار نہیں ہیں
Share
KAJANG, MALAYSIA - NOVEMBER 24, 2022: Anwar Ibrahim speaks during the first press conference after being elected as the 10th Prime Minister of Malaysia.
SHARE

کوالا لمپور (ویب ڈیسک): ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس سے خطاب میں وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ملائیشیا متفقہ طور پر فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا۔

امریکی قانون سازوں کی جانب سے حماس کی غیرملکی سپورٹ پر پابندی کے منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملائیشیا حماس کی حمایت جاری رکھے گا اور ہم حماس پر کسی پابندی یا سزا کیلئے تیار نہیں ہیں۔

ملائیشین وزیر اعظم سے حزب اختلاف کے رکن نے سوال کیاتھا کہ گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان میں حماس کے غیر ملکی سپورٹرز پر پابندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد پر آپ کی حکومت کا کیا مؤقف ہے؟

حزب اختلاف کے رکن اسمبلی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انور ابراہیم نے کہا کہ ہم کوئی بھی دھمکی قبول نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ امریکا کا یک طرفہ اقدام ہوگا جس کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ بطور رکن ہم صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کی پاسداری کرنے کے پابند ہیں۔

TAGGED:Featuredہم حماس پر کسی پابندی یا سزا کیلئے تیار نہیں ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بدامنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، امریکی اسلحہ بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہےوزیراعظم
Next Article زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے جاپان میں نیا جزیرہ بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر ، آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے…

October 25, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ،مشاورت جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی…

July 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?