Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

Published February 15, 2024
Tags: Featured فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کیا تھ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔حال ہی میں جیا بچن نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔

اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی میں درج تفصیلات میں بتایا گیا کہ جیا بچن اور امیتابھ بچن کے مشترکہ اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

جیا بچن کے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 40.97 کروڑ روپے کے زیورات اور 9.82 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ہے۔

واضح رہے کہ جیا بچن نے حال ہی میں کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کیا تھا۔

TAGGED:Featuredفلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کیا تھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی
Next Article انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

کوئٹہ (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا…

July 21, 2025
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پراحتجاج کرنیوالے مائکروسافٹ ملازمین گرفتار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے مبینہ استعمال پر احتجاج کرنے والے مائیکروسافٹ کے ملازمین کو گرفتار کرلیا…

August 21, 2025
پاکستان

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو…

November 6, 2024
پاکستان

اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری…

September 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?