Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی، کرینہ کی تصویر کے ساتھ اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی، کرینہ کی تصویر کے ساتھ اعلان
انٹرٹینمنٹ

ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی، کرینہ کی تصویر کے ساتھ اعلان

Published November 9, 2023
Tags: Featured سنگھم کی طاقت ایونی باجی راؤ سنگھم
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے فلمساز روہت شیٹی کے پوسٹر کو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے چہرے پر زخم ہیں اور وہ بندوق سے کسی کا نشانہ لگارہی ہیں۔

روہت شیٹی نے کرینہ کپور کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سنگھم کی طاقت ایونی باجی راؤ سنگھم سے ملئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

فلم میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں جبکہ اس میں اکشے کمار، رنویر سنگھ بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

’سنگھم اگین‘ کی ریلیز کیلئے 15 اگست 2024 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اور اس میں دیپیکا پڈوکون بھی شامل ہیں۔

سنگھم سیریز کی تیسری فلم میں رنویر سنگھ نے ’سمبا‘ کے کردار میں انٹری دی تھی اور اب وہ پانچویں فلم میں بھی اہم کردار نبھا رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredسنگھم کی طاقت ایونی باجی راؤ سنگھم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، غزہ میں جنگ فوری بند ہونی چاہیے؛کاکڑ
Next Article غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم سے ملاقات میں بجٹ کی منظوری…

June 21, 2024
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی…

April 1, 2024
کھیل

پی سی بی کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے، ذکا اشرف ہی چیئرمین بنیں گے، فیصل کریم

ڈیرہ اسماعیل خان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ…

June 15, 2023
پاکستانصحت

ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

(ویب ڈیسک): کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ…

October 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?