Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار
دنیا

فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار

Published September 21, 2023
Tags: Featured افسران نے خاتون صحافی کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی آرین لاؤریلوکس (Ariane Lavrilleux) کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی کی 2021 میں ایک رپورٹ میں الزام لگایا گیا تھا کہ مصر نے شہریوں کو مارنے کے لیے فرانسیسی انٹیلی جنس کا استعمال کیا تھا۔

خاتون صحافی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ مصری حکام نے 2016 اور 2018 کے درمیان مصر، لیبیا کی سرحد پر اسمگلروں کو بمباری اور ہلاک کرنے کے لیے فرانسیسی انٹیلی جنس کا استعمال کیا۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی افواج عام شہریوں کے خلاف کم از کم 19 بم دھماکوں میں ملوث تھیں۔

تاہم 19 ستمبر کو فرانسیسی انٹیلی جنس سروس کے افسران نے خاتون صحافی کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا۔

خاتون صحافی کے وکیل کے مطابق فرانسیسی انٹیلی جنس سروس کے افسران کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی گئی، تاہم ایک رات حراست میں رکھنے کے بعد خاتون صحافی کو رہا کر دیا گیا۔

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خاتون صحافی کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

TAGGED:Featuredافسران نے خاتون صحافی کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Next Article ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع…

January 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

گپی گریوال کے گھر پر فائرنگ، لارنس بشنوئی نے ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی: بالی وڈ کے نامور پنجابی گلوکار اور اداکار گپی گریوال کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کی…

November 26, 2023
دلچسپ و عجیب

اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی

کراچی (ویب ڈیسک): انیس سو پچاسی کے بعد پاکستان کے میٹھے پانی میں گھڑیال کی واپسی کی امید جاگ گئی…

May 16, 2023
پاکستانکاروبار

نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے نیویارک میں واقع قیمتی روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو نجی شعبے کے…

August 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?