Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف
انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف

Published November 13, 2023
Tags: Featured فہد مصطفیٰ کبھی میرے شو میں نہیں آئے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے ساتھ خاندانی دشمنی کا انکشاف کیا ہے۔ندا یاسر نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)

احمد علی بٹ نے ندا یاسر سے سوال کیا کہ “فہد مصطفیٰ کبھی آپ کے مارننگ شو میں کیوں نہیں آئے؟ جس پر پہلے تو ندا یاسر مُسکرانے لگیں اور پھر اُنہوں نے کہا کہ “میں کیمرے کے سامنے فہد مصطفیٰ کے میرے شو میں نہ آنے کی وجہ نہیں بتا سکتی”۔

ندا یاسر نے کچھ مزاحیہ انداز میں وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ “فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہماری خاندانی دشمنی ہے، اسی وجہ سے وہ میرے شو میں نہیں آتے”۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ “دراصل کچھ خاندانی مسائل ہیں جن کی وجہ سے فہد مصطفیٰ کبھی میرے شو میں نہیں آئے”۔

اس ویڈیو کلپ پر تبصرے کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کہ “فہد مصطفیٰ کے بڑے بھائی کے ساتھ ندا یاسر کی نند کی شادی ہوئی تھی جوکہ کامیاب نہ ہوسکی اور طلاق پر ختم ہوگئی”۔

صارفین نے کہا کہ “اسی وجہ سے فہد مصطفیٰ کبھی بھی ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان نہیں آئے”۔

TAGGED:Featuredفہد مصطفیٰ کبھی میرے شو میں نہیں آئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خلائی اسٹیشن کی مرمت کے دوران گرنیوالےٹول بیگ کےخلا میں تیرنےکا منظر
Next Article 5 سال بھگتا، اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں؛ وزیراعظم،وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا؛ بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک ): سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے…

May 4, 2024
دنیا

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی…

April 19, 2023
پاکستانکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:کھلاڑیوں میں‌کوآرڈینیشن کا فقدان تھا؛سینیئر منیجر وہاب ریاض کی رپورٹ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر…

June 27, 2024
پاکستانصحت

پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?