Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طبی مقاصد کیلیے گوند فراہم کرنیوالا معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر تحفظ یافتہ قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > طبی مقاصد کیلیے گوند فراہم کرنیوالا معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر تحفظ یافتہ قرار
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

طبی مقاصد کیلیے گوند فراہم کرنیوالا معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر تحفظ یافتہ قرار

Published March 27, 2024
Tags: Featured تحفظ یافتہ قرار گگر صوبے سندھ کا مقامی جنگلی پودا ہے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات سندھ معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودے گگر
Share
SHARE

کراچی (سائنس ڈیسک): حکومت سندھ نے معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دے دیا۔جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دینے سے متعلق محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے تحت جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دیا گیا ہے، حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائےگی۔

کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر نے بتایا کہ گگر صوبے سندھ کا مقامی جنگلی پودا ہے، نایاب پودے کی ٹہنی پر تیز دھار چھری سے زخم لگا کر’گوند’ نکالی جاتی ہے۔

جاوید مہر کے مطابق گوند نکالنے سے کچھ عرصہ میں پودےکی موت واقع ہوتی ہے، گگر سے حاصل گوند کو طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredتحفظ یافتہ قرارگگر صوبے سندھ کا مقامی جنگلی پودا ہےمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات سندھمعدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودے گگر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماسکو: گرفتاردہشتگرد سارے تاجک شہری اورحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام
Next Article ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سویڈن: قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع

سویڈن (ویب ڈیسک): سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور…

July 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی

دبئی (ویب ڈیسک): عبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ذرائع کے…

July 23, 2023
دنیا

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،ہماری کڑی نظر ہے؛امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔امریکی محکمہ…

September 18, 2024
دنیا

سعودی عرب: پاکستان ایمبیسی کا شہریوں کے لیے انتباہ

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے معلومات کیلئے فون کالز سے متعلق انتباہ جاری…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?