Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 5 سال بھگتا، اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں؛ وزیراعظم،وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا؛ بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 5 سال بھگتا، اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں؛ وزیراعظم،وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا؛ بلاول
پاکستان

5 سال بھگتا، اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں؛ وزیراعظم،وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا؛ بلاول

Published November 13, 2023
Tags: Featured تھر پارکر کے لیے مزیدکام کرنا باقی ہے
Share
SHARE

مٹھی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عوام نے 5 سال سلیکٹڈ راج بھگتا ہے اب آگےکوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں، 8 فروری کو پاکستان کے عوام سرپرائز دیں گے۔مٹھی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جو کمرے میں بیٹھ کر اپنے لیے نتائج بنوا رہے ہیں ان کو جواب عوام دیں گے، جنہوں نے 9 مئی کو اداروں پر حملے کیے ان کو تو عوام رد کریں گے، ابھی تو انتخابی مہم شروع بھی نہیں کی اور مٹھی کے عوام نے فیصلہ سنادیا، عوام 8 فروری کو بھی اسی جذبے سے نکلے تو پھر عوام اور پیپلز پارٹی کی جیت ہوگی۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، ہمارے دوست اگر سمجھتے ہیں کہ وہ پی ٹی آئی کی نقل کرکے الیکشن لڑسکتے ہیں تو عوام 8 فروری کو ان کو جواب دیں گے، زرداری کی محنت سے چند ماہ کے لیے ان کا وزیراعظم بن سکتا ہے تو اس دفعہ زرداری کی محنت سے وزیراعظم بھی جیالا اور وزیراعلیٰ بھی جیالا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی ہمارا سیاسی مخالف نہیں ہے، غربت اور مہنگائی مخالف ہے، ہم اس کا مقابلہ کریں گے، ہم مزدور کی تنخواہ کو دوگنا کریں گے، عوام کی حکومت آنے والی ہے، اشرافیہ کو نہیں عوام کو فائدہ ہوگا، ہم بینظیر انکم سپورٹ کارڈ کی طرح ہاری کارڈ بھی بنائیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے برابری کی سیاست سکھائی ہے، ہم رنگ و نسل اور مذہب کسی فرق میں یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ تقسیم اور نفرت کی سیاست کو ردکیا ہے، شہید بی بی نے90 کی دہائی میں تھرکول کا خواب دیکھا تھا، ہم نے اپنی حکومت میں تھرکول پرکام کیا اور تھرپارکر کی معیشت بدلی، تھر پارکر کے لیے مزیدکام کرنا باقی ہے۔

TAGGED:Featuredتھر پارکر کے لیے مزیدکام کرنا باقی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف
Next Article انڈیا میں دادا نےڈیڑھ سالہ پوتے پرگاڑی چڑھا دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

“کیاپوری دُنیا جھوٹی،صرف اسرائیل سچاہے؟”امریکی ماڈل جیجی حدید کی اسرائیل پر شدید تنقید

نیویارک (شوبز ڈیسک): معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے…

November 25, 2023
پاکستان

پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے کمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا…

August 16, 2024
پاکستان

‘سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے’،نگران وزیراعلیٰ کی سی پی این ای وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

کراچی (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعلی سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے وفد سے…

November 25, 2023
کاروبار

پی ایس او کابھی دیوالیہ قریب، بچانے کیلئے 27 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے ایک ہنگامی اجلاس میں کویت پیٹرولیم…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?