Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری دھماکوں سے تباہ، 8 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری دھماکوں سے تباہ، 8 افراد ہلاک
دنیا

بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری دھماکوں سے تباہ، 8 افراد ہلاک

Published July 29, 2023
Tags: Featured دھماکوں کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری دھماکوں سے تباہ ہو گئی جبکہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکوں کا واقعہ ریاست تامل ناڈو کے شہر کرشناگیری میں آج صبح کے وقت پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے اس قدر شدید تھے کہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، دھماکے کے باعث قریبی ہوٹل کی عمارت بھی گرگئی جبکہ مزید 4 عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 12 افراد زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ آگ بجھانے اور ملبے سے لوگوں کو نکلانے کے لیے فائر ٹینڈرز اور ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تعداد کا درست تعین نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خدشہ ہے کہ ابھی مزید کچھ لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ پولیس نے دھماکوں کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

TAGGED:Featuredدھماکوں کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رحیم یار خان: پولیس کی کچے میں کارروائی کے دوران 6 ڈاکو ہلاک
Next Article انڈر 16 والی بال: چائنیز سے شکست، پاکستان انڈر 17 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد

(ویب ڈٰیسک): اسرائیل نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے تل ابیب میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی۔اسرائیلی…

October 2, 2024
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے رات گئے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)…

September 14, 2024
پاکستان

راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد7 ڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی…

August 11, 2025
پاکستان

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنیکا حکم

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?