Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی بہن و سینئر جج ماریانے بیری انتقال کرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی بہن و سینئر جج ماریانے بیری انتقال کرگئیں
دنیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی بہن و سینئر جج ماریانے بیری انتقال کرگئیں

Published November 14, 2023
Tags: Featured مین ہیٹن میں رہائش گاہ میں مردہ پائی گئیں
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ماریانے بیری انتقال کرگئیں۔سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اپنی 86 سالہ پھوپھی کے انتقال کی تصدیق کی اور ان سے قریبی تعلق کے جذبات کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 86 سالہ ماریانے بیری نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائی گئیں۔

نیویارک پولیس کا کہنا ہےکہ انہیں ففتھ ایونیو اپارٹمنٹ میں ایک 86 سالہ معمر خاتون باتھ روم میں بے ہوشی کی حالت میں ملیں جن کی اس وقت تک موت واقع ہوچکی تھی۔

نیویارک پولیس نے تصدیق کی ہےکہ ماریانے کی موت پیر اور منگل کی شب ساڑھے 4 بجے کے قریب ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریانے بیری ریٹائرڈ فیڈرل جج تھیں جنہوں نے 1983 سے 2019 تک اپنی خدمات انجام دیں جب کہ 2019 میں ریٹائرمنٹ کے وقت وہ تھرڈ یو ایس سرکٹ کورٹ آف اپیل کی سینئر جج تھیں جو سپریم کورٹ سے ایک درجہ نیچے کی عدالت ہے۔

بطور جج تعیناتی سے پہلے وہ 1974 میں امریکی اٹارنی بھی رہ چکی تھیں اور انہیں سابق صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل کورٹ کے لیے بھی نامزد کیا تھا۔

اس سے قبل سابق صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ 2020 میں 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے جب کہ ان کے بڑے بھائی فریڈ ٹرمپ جونیئر کا انتقال 42 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔

TAGGED:Featuredمین ہیٹن میں رہائش گاہ میں مردہ پائی گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیرہ اسماعیل: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین، 1 سپاہی شہید
Next Article الٹرا پراسیس غذائیں کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا شکار بناتی ہیں؛ تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی میں وکلا نے آج ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی. پی آئی ڈی سی پہنچنے…

August 16, 2025
دنیا

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید

(ویب ڈیسک): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری…

July 15, 2024
پاکستانکاروبار

درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جولائی سے ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکسوں سے حاصل ہونےوالی آمدن کے ہدف میں…

September 28, 2025
پاکستان

وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے

(ویب ڈیسک ):وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے قافلے کی کے پی ہاؤس اسلام آباد تک پہچنے کی…

October 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?