Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اترپردیش-بھارت: شادی میں رس گلوں کےلیے جھگڑا، 6 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > اترپردیش-بھارت: شادی میں رس گلوں کےلیے جھگڑا، 6 افراد زخمی
تازہ تریندلچسپ و عجیب

اترپردیش-بھارت: شادی میں رس گلوں کےلیے جھگڑا، 6 افراد زخمی

Published November 21, 2023
Tags: Featured رس گلوں کے لیے جھگڑا مہمانوں نے کھانے کی میز پر ہلہ بول دیا
Share
SHARE

اترپردیش – انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑگئے جس کے بعد معمولی لفظی تکرار ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی اور جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ 6 افراد اسپتال پہنچ گئے۔ایک عجیب و غریب واقعہ ریاست اتر پردیش کے علاقے شمس آباد میں پیش آیا جہاں کھانا کھلتے ہی مہمانوں نے کھانے کی میز پر ہلہ بول دیا۔

پولیس کے مطابق شادی میں کسی نے رس گلےکے کم پڑ جانے کا کہا جس کے بعد رس گلوں کو حاصل کرنے میں 6 افراد کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ جھگڑا کرنے والے افراد زخمی ہوگئے اور انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔

پولیس کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے زخمی افراد کو طبی امداد دیتے ہوئے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے جب کہ زخمی افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ ایسا ہی واقعہ گزشتہ سال بھی پیش آیا تھا اور شادی میں مٹھائی کے کم پڑجانے پر چند افراد کے درمیان لڑائی ہوئی تھی جس میں کئی افراد زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔

TAGGED:Featuredرس گلوں کے لیے جھگڑامہمانوں نے کھانے کی میز پر ہلہ بول دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وکا وکا گرل شکیرا ٹیکس فراڈ کیس میں سزا سے بچنے کیلیے لاکھوں یورو جرمانہ بھرنے کو تیار
Next Article میری ذاتی رائے میں پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا؛ جسٹس اطہر من اللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کےلارجر بینچ کوتحلیل کیا جائے، قومی اسمبلی میں قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی…

April 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

ہاکس بےمیں اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضے

کراچی: ہاکس بے اسکیم 42 میں عوام کے ڈھائی ارب کے پلاٹس پر قبضہ لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)…

December 21, 2022
دنیا

بھارت: ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

ایزول - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے…

August 23, 2023
پاکستان

حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا

حافظ آباد (ویب ڈیسک): حافظ آباد میں ملزمان نے اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار کرکے گھر کو ہی…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?