Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صحافی جان محمد مہرکے قتل کیس میں نامزد2 ملزمان گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صحافی جان محمد مہرکے قتل کیس میں نامزد2 ملزمان گرفتار
پاکستان

صحافی جان محمد مہرکے قتل کیس میں نامزد2 ملزمان گرفتار

Published August 17, 2023
Tags: Featured پولیس نے سکھر، شکار پور اور روہڑی سے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا
Share
SHARE

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کےلیے 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنائی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور رینجرز کے میجر سطح کے افسران سمیت ایس ایس پی سکھر، آئی بی اور ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی شامل ہیں، انویسٹی گیشن ٹیم ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرائے گی۔

خیال رہے کہ جان محمد مہر کا قتل 14 اگست کو ہوا تھا اور ان کا مقدمہ 11 نامزد اور تین نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق مقتول کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گيا ہے کیونکہ بااثر افراد ان سے خفا تھے اور انہیں دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔

اسی حوالے سے کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سکھر، شکار پور اور روہڑی سے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا۔

TAGGED:Featuredپولیس نے سکھر، شکار پور اور روہڑی سے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سال 2023 کے دوران مجموعی قرضوں، واجبات میں 29 فیصد اضافہ
Next Article نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے عہدےکا حلف اٹھالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عالمی جنگی جنون:2022میں2100ارب ڈالرکااسلحہ فروخت،انڈیاٹاپ پر

کراچی (ویب ڈیسک): بھارتی جنگی جنون میں گزشتہ برسوں میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ 2018 سے 2022 کے…

March 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او) نے زمین سے انتہائی فاصلے پر موجود سانپ نما ستاروں…

January 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کا سپریم کورٹ کے دو ججز سےمتعلق راست اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی…

February 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا

(ویب ڈیسک):لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب…

May 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?