Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں نمونیا کی نئی وبا پھیل گئی، ڈبلیو ایچ او الرٹ ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > چین میں نمونیا کی نئی وبا پھیل گئی، ڈبلیو ایچ او الرٹ ہوگیا
صحت

چین میں نمونیا کی نئی وبا پھیل گئی، ڈبلیو ایچ او الرٹ ہوگیا

Published November 23, 2023
Tags: Featured چین کے شمال میں پھیلنے والی سانس کی بیماری نمونیا کی وباء
Share
SHARE

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): کورونا وائرس کی وباء سے چھٹکارا پانے کے بعد اب چین میں نمونیا کی وباء نے سر اُٹھالیا ہے، جس سے زیادہ تر بچے متاثر ہورہے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے چین سے ملک کے شمال میں پھیلنے والی سانس کی بیماری اور بچوں میں نمونیا پھیلنے کے بارے میں مزید تفصیلات طلب کرلی ہیں جبکہ انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لیے اقدامات پر زور دیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی چین میں اکتوبر کے وسط سے انفلوئنزا جیسی بیماری میں اضافے کی اطلاعات ملی ہیں۔ جبکہ چین کے مختلف شہروں کے کچھ اسپتال بیمار بچوں سے بھرے ہوئے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے صحت کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے چین سے سانس کی بیماریوں میں اضافے اور بچوں میں نمونیا کی اطلاع کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لیے باضابطہ درخواست کی ہے۔

دوسری جانب ڈینگی وائرس کی اب تک کوئی مخصوص ٹیبلٹ یا انجیکشن مارکیٹ میں دستیاب نہیں، تاہم اب اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ بہت جلد مریضوں کے لیے ٹیبلٹس تیار کرلی جائیں گی۔

دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 40 کروڑ کے قریب لوگ ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ ماضی میں تو یہ بخار وبائی صورت اختیا کرگیا تھا۔ پاکستان میں بھی اکثرڈینگی بخار کے تیزی سے پھیلنے کے باعث صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو آگاہی مہم کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

اس مہلک وائرس کے علاج کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے ڈینگی کے علاج کے لیے ٹیبلٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کمپنی کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے ٹیبلٹس کا ٹرائل کامیاب رہا ہے۔

TAGGED:Featuredچین کے شمال میں پھیلنے والی سانس کی بیمارینمونیا کی وباء
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بینکوں کےغیرملکی کرنسی کاروبار کےمنافع پر40 فیصدٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری
Next Article فلسطین کی حمایت پر اداکارہ میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم“اسکریم 7″ سے نکال دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار ملازمین میں‌تشویش

لاہور (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت…

August 23, 2024
دنیا

ٹرمپ یا کملا ہیرس،امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے،ریاست پنسلوانیا فیصلہ کن اہمیت اختیار کرگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدارتی الیکشن کیلیے گزشتہ روز پولنگ شروع ہوگئی۔امریکی صدرکون، ٹرمپ یا کملا ہیرس، فیصلہ آج ہو…

November 5, 2024
پاکستانکھیل

پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے؛ راشد لطیف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ‘پاکستان کرکٹ…

September 18, 2024
دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?