Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغازہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغازہوگیا
انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغازہوگیا

Published September 21, 2023
Tags: Featured تقریبات کا آغاز ‘صوفی نائٹ’ سے کیا گیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔پرینتی چوپڑا 24 ستمبر کو سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں اور گزشتہ روز سے اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

ان تقریبات کا آغاز گزشتہ شب ہونے والی ‘صوفی نائٹ’ سے کیا گیا جس میں اداکارہ کے اہلخانہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

صوفی نائٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں، مہمانوں کی فہرست میں پرینیتی چوپڑا کی خالہ اور پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا بھی شامل تھیں۔

اس کے علاوہ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی مہمانوں کی فہرست میں شامل تھے۔

واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں شریک مہمانوں کی تواضع پنجابی اور راجھستانی کھانوں سے کی جائے گی۔ شادی کی جگہ کی سجاوٹ کے لیے سفید پھول کولکتہ اور نئی دہلی سے منگوائے گئے ہیں جبکہ محفل موسیقی میں 90 کی دہائی کے گانے ہوں گے۔

راگھوو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی منگنی رواں برس مئی میں ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredتقریبات کا آغاز ‘صوفی نائٹ’ سے کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں
Next Article PIA کی نجکاری میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائیگا، نگران وزیر نجکاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بپرجوائے کا زور ٹوٹ گیا، ساحلی علاقوں میں دو دن بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک) سمندری طوفان بپرجوائے خوف کے بادل منڈلا کر چلتا بنا، طوفان کراچی، مکلی، ٹھٹہ اور بدین میں…

June 16, 2023
دنیا

رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز جب کہ دوسرے علاقے میں خوراک…

March 14, 2024
دنیا

برطانیہ: شدید بیمار افراد کو موت کے انتخاب کا حق دینے کا بل پہلے مرحلے میں منظور

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے…

November 30, 2024
صحتویڈیوز

وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے انجیکشن لگوانے والے مٹاپے کا شکار…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?