Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی،لاڑکانہ تعلیمی بورڈزاور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمینز عہدوں سے فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی،لاڑکانہ تعلیمی بورڈزاور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمینز عہدوں سے فارغ
پاکستان

کراچی،لاڑکانہ تعلیمی بورڈزاور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمینز عہدوں سے فارغ

Published November 24, 2023
Tags: Featured بورڈ کے ناظم امتحانات تعلیمی بورڈز خلاف ضابطہ تعینات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے تعلیمی بورڈز میں خلاف ضابطہ تعینات اعلیٰ افسروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کراچی انٹر بورڈ، سندھ ٹیکنیکل بورڈ اور لاڑکانہ تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو ہٹادیا۔تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نواب شاہ، میرپورخاص، کراچی انٹر بورڈ، سکھر بورڈ، لاڑکانہ بورڈ کے ناظم امتحانات اور سیکرٹریز اور آڈٹ افسران کو بھی عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ نے حیدرآباد بورڈ کے سیکرٹری شوکت خانزادہ کو عہدے سے ہٹادیا جب کہ حیدرآباد بورڈکے آڈٹ آفیسر ظہرالدین شیخ کوبھی عہدے سے ہٹاتے ہوئے انہیں حیدرآباد بورڈ کے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق غلام مصطفیٰ بوک کو لاڑکانہ بورڈ کے آڈٹ آفیسر کے عہدے سے ہٹاکر ڈپٹی کنٹرولر کے عہدے پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ ندیم سومرو کو لاڑکانہ بورڈ کے ناظم امتحانات کے عہدے سے ہٹا کر محکمہ ہیومن سیٹلمنٹ اور سوشل ہاؤسنگ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اسی کے ساتھ سید عاشق شاہ کو لاڑکانہ بورڈ کے ایکٹنگ سیکرٹری کے چارج سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میرپور خاص بورڈ کے ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا کر انہیں نائب ناظم امتحانات میرپورخاص رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے سکھربورڈ کے سیکرٹری محمد سلمان کو ہٹا دیا اور انہیں ڈپٹی سیکرٹری سکھربورڈکے عہدے پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ناظم امتحانات سکھر بورڈ عبدالفتاح مہر کو بھی عہدے سے ہٹا کر سکھربورڈ کے سیکرٹری کو رپورٹ کرنےکی ہدایت کی ہے، اس کے علاوہ سکھربورڈ کے آڈٹ آفیسر غلام قادر دھاریجو کو بھی ہٹادیا گیا ہے۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا کر ان کی اصل پوسٹ ڈپٹی کنٹرولر کے عہدے پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

TAGGED:Featuredبورڈ کے ناظم امتحاناتتعلیمی بورڈز خلاف ضابطہ تعینات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 20 دن میں پارٹی الیکشن کروائیں، ورنہ بلا ہاتھ سے چھوٹ جائے گا؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ
Next Article غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کا گورنراسٹیٹ بینک کوالیکشن کمیشن کوبراہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن…

April 14, 2023
پاکستانکاروبار

پنشن ترامیم منظور: اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وہ پنشن اصلاحات جن کا بہت چرچا تھا حکومت نے منظور کر لی ہیں اور ان میں…

July 2, 2024
پاکستان

وزیراعظم کے پرنٹ میڈیا سے متعلق بیان پر APNS اور CPNE کا شدید ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی…

October 26, 2023
صحت

دنیا کےنصف ممالک کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے…

February 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?