Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 20 دن میں پارٹی الیکشن کروائیں، ورنہ بلا ہاتھ سے چھوٹ جائے گا؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 20 دن میں پارٹی الیکشن کروائیں، ورنہ بلا ہاتھ سے چھوٹ جائے گا؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ
پاکستان

20 دن میں پارٹی الیکشن کروائیں، ورنہ بلا ہاتھ سے چھوٹ جائے گا؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ

Published November 23, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سےمتعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات 20 دن میں دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان فی الحال برقرار ہے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر کارروائی ہو گی، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات شفاف کرانے میں ناکام ہو چکی ہے۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سےمتعلق13ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس لیا تھا۔

خیال رہے پی ٹی آئی نے گزشتہ سال 8 جون کوپارٹی انتخابات کی تفصیلات جمع کرائی تھیں۔

پی ٹی آئی وکیل بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے بہت افسوس ہوا، الیکشن کمیشن نے انصاف کےتقاضے پورے نہیں کئے، الیکشن کمیشن نےیہ نہیں کہاتھا پارٹی الیکشن آئین کےمطابق نہیں ہوئے۔

بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نےکہاتھا کہ ڈاکومنٹس پورےنہیں، بلےکانشان ہمارے پاس رہے گا ،آرڈرکو مناسب فورم پرچیلنج کریں گے ، الیکشن کمیشن فیصلےکومتعلقہ فورم پرچیلنج کرنےسےمتعلق مشورہ کریں گے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلسطین کی حمایت پر اداکارہ میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم“اسکریم 7″ سے نکال دیا گیا
Next Article کراچی،لاڑکانہ تعلیمی بورڈزاور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمینز عہدوں سے فارغ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں…

February 19, 2023
پاکستان

ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مختلف چالبازیاں اور حربے کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کا…

September 18, 2024
پاکستانکاروبار

PIA میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، تنخواہیں رک گئیں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کو فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے فلائٹ…

September 12, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نصف صدی بعد پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?