Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے’،نگران وزیراعلیٰ کی سی پی این ای وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے’،نگران وزیراعلیٰ کی سی پی این ای وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی
پاکستان

‘سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے’،نگران وزیراعلیٰ کی سی پی این ای وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

Published November 25, 2023
Tags: Featured رائٹ ٹو انفارمیشن کے حق کو یقینی بنانے واجبات کی ادائیگیوں کے لئے بھی ہر ممکن کوشش کی جائے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعلی سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ سندھ حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے۔صحافی جان محمد مہر کے قاتل کی فوری گرفتاری کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وقوعہ کے علاقے کے ایس ایس پی کو بھی معطل کر دیا گیا ہے، ہمیں یقین ہے ہم جلد قاتل کو گرفتار کر لیں گے ۔میں خود اس معاملے کو دیکھ رہا ہوں اور میں نے خود بھی دو دن مٹھی جا کر اس سلسلے میں ہدایات دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن کے انعقادکے لئے سندھ حکومت نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور الیکشن کمیشن کو جو بھی مدد درکار ہو گی فراہم کی جائے گی۔

اخبارات کے واجبات کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ نے سیکریٹری اطلاعات کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آڈٹ فرم کو فوری فائنل کرکے شفاف آڈٹ کروایا جائے تاکہ اخبارات کے واجبات کی فوری ادائیگیاں کی جائیں ۔

انہوں نے سیکریٹری اطلاعات کو یہ بھی ہدایت کی کہ اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کے لئے ایک میکنزم بنائیں تاہم اس دوران اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کو جاری رکھا جائے اور میڈیا کو ادائیگیوں اور اشتہارات کی تقسیم کی تفصیلات روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ پر ڈسپلے کی جائیں تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے ۔

نگران وزیر اعلی نے سی پی این ای کے وفد کے مطالبے پر اسی وقت چیئرمین ”ایس آر بی” کو ہدایت دی کے سی پی این ای کے اخبارات کی ادائیگیوں پر فوری عمل کیا جائے۔ نگران وزیر اعلی نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے حق کو یقینی بنانے کے حوالے تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایت دی کہ عوام کو مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں۔

نگراں وزیر اعلی نے وفد کو یقین دلایا کہ اخبارات کے عرصہ دراز سے رکے واجبات کی ادائیگیوں کے لئے بھی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔

TAGGED:Featuredرائٹ ٹو انفارمیشن کے حق کو یقینی بنانےواجبات کی ادائیگیوں کے لئے بھی ہر ممکن کوشش کی جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی مقدمہ: عمران کا اٹک پولیس کے سامنے پیش ہونے سے انکار
Next Article کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلاون ڈے:فخر کی سنچری،پاکستان کی نیوزیلینڈ کو 5 وکٹوں سےشکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری…

April 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

پاکستان میں عسکریت پسند ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات کی تازہ…

December 21, 2022
پاکستان

صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صحافی اسد علی طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا…

August 9, 2025
پاکستان

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق…

January 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?