Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے عوام کیلیے خوشخبری: “گرین لائن منصوبہ میں‌توسیع ستمبر2026 تک مکمل ہوگی، آخری اسٹاپ جامع کلاتھ ہوگا”
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کے عوام کیلیے خوشخبری: “گرین لائن منصوبہ میں‌توسیع ستمبر2026 تک مکمل ہوگی، آخری اسٹاپ جامع کلاتھ ہوگا”
پاکستان

کراچی کے عوام کیلیے خوشخبری: “گرین لائن منصوبہ میں‌توسیع ستمبر2026 تک مکمل ہوگی، آخری اسٹاپ جامع کلاتھ ہوگا”

Published October 20, 2025
Tags: Featured ترجمان وفاقی حکومت برائے سندھ راجہ خلیق انصاری عوام کے لیے خوشخبری گرین لائن کا کام جلد شروع
Share
SHARE

کراچی: ترجمان وفاقی حکومت برائے سندھ راجہ خلیق انصاری نے کہا ہے کہ عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ گرین لائن کا کام جلد شروع ہونے والا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ خلیق انصاری نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں میٹنگ میں گرین لائن سے متعلق تمام چیزوں پر بات ہوئی ہے اور بلدیاتی حکومت نے جن ادھورے کاموں کی نشاندہی کی ہے وہ مکمل کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ گرین لائن کا کام جلد شروع ہونے والا ہے، ایک ماہ کی تاخیر ہونے کی وجہ سے منصوبہ اب ستمبر 2026 تک مکمل ہوگا، منصوبے میں کیپری سنیما، پلازہ اور جامع کلاتھ کے قریب ایک اسٹیشن بنے گا جب کہ گرین لائن منصوبہ جامع کلاتھ کے قریب ہی ختم ہوگا۔

ترجمان وفاقی حکومت کا کہنا تھا کہ میئر صاحب کا خیال تھا این او سی نہیں لیا گیا، این او سی 2017 کی تھی، اس وقت میئر نہیں تھے، این او سی پرکوئی تاریخ مقرر نہیں تھی اس لیے ہم سمجھتے تھے کہ این او سی یہی چلے گا۔

راجہ خلیق الزماں نے مزید کہا کہ 31 اکتوبر کو کراچی کینٹ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسٹیشن کا افتتاح کیا جارہا ہے، کینٹ اسٹیشن آکر ایسا محسوس ہوگا جیسے ائیرپورٹ آگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے زیرتعمیر منصوبوں میں مدد کے لیے تیار ہیں، لیاری ایکسپریس وے پر صرف مینٹی نننس کا کام ہورہا ہے اور لیاری ایکسپریس وے جیسے چل رہا ہے ویسے ہی چلے گا

TAGGED:Featuredترجمان وفاقی حکومت برائے سندھراجہ خلیق انصاریعوام کے لیے خوشخبریگرین لائن کا کام جلد شروع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہانگ کانگ: کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Next Article مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات

کراچی (ویب ڈیسک): ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں…

February 16, 2023
پاکستان

ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان

(ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں…

April 6, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایم ایل ون منصوبہ ریلوےکیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: سعد رفیق

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ مین لائن (ایم ایل) ون منصوبہ ریلوےکے لیے ریڑھ…

July 9, 2023
پاکستان

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، بھرپور مزاحمت کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی…

April 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?