Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن: شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ، برطانوی پولیس کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لندن: شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ، برطانوی پولیس کی تصدیق
پاکستان

لندن: شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ، برطانوی پولیس کی تصدیق

Published November 28, 2023
Tags: Featured تیزاب کی بوتل برآمد کرلی حملہ آورکے فنگر پرنٹ حاصل کر لیے
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): ہارٹفورڈ شائر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر پر اتوار کو تیزاب پھینکے جانے کے واقعہ کی تصدیق کردی ہے۔ہارٹفورڈ شائر پولیس کے مطابق اتوار کو ایک نامعلوم شخص موٹرسائیکل پر آیا اور شہزاد اکبر پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔

🚨Last evening I was attacked at my address in England (where I am living in exile with my family) by unknown assailant/s who threw acidic liquid at me. Thankfully my wife and children are safe, however I got some injuries but nothing life-threatening. Police and emergency…

— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) November 27, 2023

ہارٹفورڈ شائر پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب سے متاثر شہزاد اکبر کو اسپتال میں طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا ہے، تحقیقات جاری ہیں، کسی شخص کو معلومات ہوں تو رابطہ کرے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے بتایا کہ ڈلیوری بوائے بن کر آئے شخص نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا، بوتل سے پھینکا گیا گیا تیزاب دروازے اور مجھ پر گرا البتہ میری اہلیہ اور بچے محفوظ رہے۔

شہزاد اکبر نے بتایا کہ چشمہ پہننے کے سبب میری آنکھیں تیزاب سے محفوظ رہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے تیزاب کی بوتل برآمد کرلی ہے اور حملہ آورکے فنگر پرنٹ حاصل کر لیے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پیر کو شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا تھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد نے تیزاب پھینکا، حملہ انگلینڈ میں میری رہائش گاہ پرکیا گیا جہاں میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہا ہوں۔

شہزاد اکبر نے مزید لکھا کہ میری حالت خطرے سے باہر ہے اور میں ان حملوں سے گھبراؤں گا نہیں۔

TAGGED:Featuredتیزاب کی بوتل برآمد کرلیحملہ آورکے فنگر پرنٹ حاصل کر لیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوگل کےغیرفعال اکاؤنٹس یکم دسمبر کو ڈیلیٹ ہو جائیں گے
Next Article عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا

لاہور (ویب ڈیسک): ایران کے صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی صدر اپنے دورے کے…

August 2, 2025
پاکستان

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نتاشا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): عدالت نے کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں…

August 21, 2024
پاکستانکاروبار

بینکوں کےغیرملکی کرنسی کاروبار کےمنافع پر40 فیصدٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): بینکوں کے غیرملکی کرنسی کاروبار پر غیرمعمولی منافع پر40 فیصدٹیکس عائد کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے…

November 23, 2023
ویڈیوز

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

سینٹ لوئس (ویڈیو): امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?