Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا
ویڈیوز

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

Published January 5, 2024
Tags: Featured امریکا کے معروف یوٹیوبر پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا
Share
SHARE

سینٹ لوئس (ویڈیو): امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹائر ہونے والے پولیس اہلکار کے لیے امریکی یوٹیوبر Mattylp کا شاندار کارنامہ انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے۔ صرف یوٹیوب پر اسے 7 لاکھ سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔

یوٹیوبر نے اپنے یوٹیوب چینل Mattylp پر ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ انہیں پولیس کی جانب سے کال موصول ہوئی جس میں ان سے شہر سینٹ لوئس میں آکر ایک خصوصی درخواست پوری کرنے کا کہا گیا۔ یوٹیوبر نے کہا کہ جب تک وہ وہاں نہیں گئے تھے، تب تک اس درخواست کو صیغہ راز میں رکھا گیا تھا اور انہیں بس بلایا گیا تھا۔

جب وہ سینٹ لوئس میں پہنچے تب انہیں پتہ چلا کہ سینٹ لوئس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک پولیس اہلکار ٹونی ریٹائر ہونے والے ہیں اور پولیس ڈیپارٹمنٹ ان کی ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری دن انہیں ایک یادگار ہیلی کاپٹر کی سواری کرانا چاہتے ہیں۔

یوٹیوبر نے بتایا کہ جس وقت ریٹائر ہونے والے پولیس اہلکار نے ہیلی کاپٹر کی سواری کی وہ خوشی اور تشکر سے سرشار ہوگئے۔ پولیس اہلکار نے ہیلی کاپٹر سے اپنی آخری ریڈیو کال بھی کی اور انہوں نے یوٹیوبر کے ساتھ کئی یادگار واقعات بھی شیئر کیے۔

TAGGED:Featuredامریکا کے معروف یوٹیوبرپولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواریریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سڈنی ٹیسٹ؛ پاکستانی بیٹنگ لائن کا فلاپ شو، 68 رنز پر7 وکٹیں گرگئیں
Next Article کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا’، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔حنا الطاف اور…

October 7, 2024
Uncategorized

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی…

September 26, 2024
پاکستان

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےگینگ کے سرغنہ…

February 26, 2024
دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?