Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موٹرولا کا 2023 سال کو الوداع، سستا فون متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > موٹرولا کا 2023 سال کو الوداع، سستا فون متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

موٹرولا کا 2023 سال کو الوداع، سستا فون متعارف

Published December 25, 2023
Tags: 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری Featured موٹرولا
Share
SHARE

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): اسمارٹ فون بنانے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی موٹرولا نے سال 2023 کے اختتام پر اپنا سستا فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حساب سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔کمپنی نے موٹو جی 34 کو 5-6 انچ اسکرین جب کہ ایک ہی ہی ماڈیول 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا ہے۔

فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اس میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل دو اسپیکرز بھی دیے گئے ہیں۔

موٹو جی 34 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جب کہ 18 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کا سنگل کیمرا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس بار کیمرا ٹیکنالوجی کو مزید اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

موٹو جی 34 کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جب کہ دوسرا 2 میگا پکسل کا کیمرا دیا گیا ہے۔

فون کو ابتدائی طور پر فروخت کے لیے صرف چین میں پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے سال کے آخری دنوں تک پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

فون کی پاکستانی قیمت 39 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے، تاہم اسے پاکستان میں پیش کیے جاتے وقت مزید سستا کیے جانے کا امکان ہے۔

TAGGED:8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموریFeaturedموٹرولا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت ملی تو وفاق سے17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے، بلاول بھٹو
Next Article عالمی سطح پر ڈینگی میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکھیل

قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل

(ویب ڈیسک):سوئیڈن کی جانب سے ملک میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر پوری دنیا میں مسلمانوں سمیت عالمی برادری…

July 2, 2023
کھیل

PSL کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز…

February 13, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر…

September 14, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?