Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
پاکستانتازہ ترین

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی

Published December 26, 2023
Tags: Featured آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ
Share
SHARE

کراچی ((ویب ڈیسک): کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں اور کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی، آگ سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ مارکیٹ کی گلیوں میں رکھےکچھ کیبن بھی جل گئے۔صدر کی موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق رات گئے صدر موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 5 سے زائد فائر ٹینڈرز کی مدد سے کنٹرول کر لیا گیا ہے، کچھ جگہوں پر معمولی آگ لگی ہوئی ہے، اس کو بجھا رہے ہیں۔

چیئرمین الیکٹرونکس ڈیلرایسوسی ایشن منہاج گلفام نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شاہ جہان مارکیٹ،بسم اللہ مارکیٹ،متصل مارکیٹ میں بھی آگ لگی، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

منہاج گلفام کے مطابق مارکیٹ میں تنگ گلیوں کی وجہ سے آگ پھیلی، آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔

فائرآفیسر کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے کتنی دکانوں کو نقصان پہنچا، ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہے، دکاندار دکانیں کھول کر آگ بجھانے نہیں دے رہے۔

تفتیشی حکام کے مطابق موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے 10 دکانیں مکمل جل گئیں اور 100 سے زائد متاثر ہوئی ہیں۔

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے کا نقصان

حکام نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، 8 فائر ٹینڈر اور 2 واٹر باؤزر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

TAGGED:Featuredآگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیںکراچی کی صدر موبائل مارکیٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے: آصف زرداری کا مشورہ
Next Article غزہ:اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، شیڈول جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے…

March 1, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار

بریلی- بھارت (شوبز ڈیسک): بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی…

December 11, 2024
پاکستان

مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

تربت (ویب ڈیسک): تربت کے ایک سیشن جج نے پولیس کو مبینہ مقابلوں کے دوران 4 افراد کے قتل میں…

November 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب: آئی جی کے بعد چیف سیکرٹری بھی تبدیل

لاہور: آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا جبکہ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?