Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے: آصف زرداری کا مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے: آصف زرداری کا مشورہ
پاکستان

پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے: آصف زرداری کا مشورہ

Published December 25, 2023
Tags: Featured الیکشن میں محنت کا مشورہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ
Share
SHARE

نواب شاہ (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ دے دیا۔ نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔

اس موقع پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق صدر کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، ان شاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے۔

آصف زرداری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے، اب محنت کریں۔

خیال رہے کہ آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

TAGGED:Featuredالیکشن میں محنت کا مشورہپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی سطح پر ڈینگی میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ
Next Article کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت کی امریکی حمایت پر ایٹمی خطرے کا انتباہ

(ویب ڈیسک): یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں پاکستان…

May 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی…

March 18, 2025
تازہ تریندنیا

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان حکومت نے افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہد ہ کر لیا ہے…

January 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار

بریلی- بھارت (شوبز ڈیسک): بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی…

December 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?