Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ: میرے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں‌؛ ہدایت کارساجد خان کا ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ: میرے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں‌؛ ہدایت کارساجد خان کا ردعمل
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ: میرے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں‌؛ ہدایت کارساجد خان کا ردعمل

Published December 29, 2023
Tags: Featured بالی وڈ ہدایت کار کئی سالوں سے کینسر تھا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ہدایت کار ساجد خان نے بھارتی میڈیا پر اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں گزشتہ روز یہ دعویٰ کیا گیا کہ ساجد خان طبیعت کی خرابی کے سبب انتقال کرگئے ہیں جب کہ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہدایت کار کو کئی سالوں سے کینسر تھا جو ان کی موت کی وجہ بنا۔

بھارتی میڈیا پر ساجد خان کے انتقال کی خبریں گردش کرنے پر ان کے مداح بھی ان کی موت کی خبر پر یقین کر بیٹھے جس پر ساجد خان نے اپنے زندہ ہونے کا بتاتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا۔

ساجد خان نے اپنی ویڈیو پر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ابھی ہم زندہ ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajid Khan (@aslisajidkhan)

ساجد خان نے یہ ویڈیو پیغام انسٹاگرام پر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کسی میڈیا نمائندے نے غلطی سے میری تصویر لگا دی ہے لیکن انتقال اداکار ساجد خان کا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ساجد خان نے فلم’مدر انڈیا’ میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ ‘سن آف انڈیا’ میں بھی کام کیا ہے جب کہ ان کی فلموں میں ‘مایا’، ‘مائی فنی گرل’ جیسی دیگر فلمیں بھی شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ ہدایت کارکئی سالوں سے کینسر تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی
Next Article کون کہتا ہے پاکستان غریب ملک ہے؟ صرف راجا ریاض کے اثاثے 3 کروڑ تک بڑھ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم…

April 27, 2024
پاکستان

کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

دادو (ویب ڈیسک): کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔گاج ندی میں طغیانی سے…

August 30, 2024
دنیا

ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن (ویب ڈیسک): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ…

October 13, 2024
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے…

February 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?