Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی
پاکستان

کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی

Published December 28, 2023
Tags: Featured پولیس اور ایم ڈی اے انتظامیہ کی چڑھائی سیلاب متاثرین کی بستی گلشن سید ٹینٹ سٹی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نادرن بائی پاس کراچی میں سیلاب متاثرین کی بستی گلشن سید ٹینٹ سٹی پراینٹی انکروچمنٹ پولیس اور ایم ڈی اے انتظامیہ کی چڑھائی ،براہ راست فائرنگ. مقامی صحافیوں کے مطابق 2 بچے ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

گلشن سید ٹینٹ سٹی پر ایم ڈی اے۔ گلشن معمار پولیس اوراینٹی انکروچمنٹ پولیس کی بڑی نفری نے بلڈوزرز کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مکینوں پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں‌.

انتظامیہ کی اس شدید اور وحشیانہ کارروائی کے دوران کسی بھی ایمبو لنس سروس موجود رکھنے یا دیگر ریسکیو اقدامات تک نہیں‌کیے گئے .

آخری اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو تشویشناک حالت میں مقامی سماجی تنظیم کی ایمبولنس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.

گلشن سید ٹینٹ سٹی میں ایم ڈی اے گلشن معمار پولیس اور انکروچمنٹ پولیس کے آپریشن میں زخمی ہونے والے بے گناہ افراد کو تشویشناک حالت میں خادمین سندھ فاؤنڈیشن کی ایمبولینس میں اسپتال لے جایا گیا۔

گلشن ٹینٹ سٹی میں آپریشن تاحال جاری ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

TAGGED:Featuredپولیس اور ایم ڈی اے انتظامیہ کی چڑھائیسیلاب متاثرین کی بستی گلشن سید ٹینٹ سٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
Next Article بالی ووڈ: میرے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں‌؛ ہدایت کارساجد خان کا ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نوابشاہ : ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 25 مسافر ہلاک،80 زخمی

نوابشاہ (ویب ڈیسک): کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر…

August 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی رہا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا۔اعظم سواتی کو…

January 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

گندہ ہے پر دھندہ ہے: کراچی میں پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط

کراچی (ویب ڈیسک): رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر…

September 16, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان کے انتظامی اُمور بھی ورلڈ بینک طے کریگا؟ وفاق و صوبوں میں ہم آہنگی نہیں، ٹیکس وصولی کم ہے؛ عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث…

October 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?