Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوکیو ائیرپورٹ پرمسافر طیارہ جل کر تباہ، 367 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹوکیو ائیرپورٹ پرمسافر طیارہ جل کر تباہ، 367 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا
دنیا

ٹوکیو ائیرپورٹ پرمسافر طیارہ جل کر تباہ، 367 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا

Published January 2, 2024
Tags: Featured ٹوکیو ائیرپورٹ پر مسافر طیارے میں آگ جاپانی ائیر لائن کا مسافر طیارہ
Share
SHARE

ٹوکیو (ویب ڈیسک): ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی ائیر لائن کا مسافر طیارہ ٹوکیو کے ائیرپورٹ پر جیسے ہی اترا تو اس میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، طیارے میں آگ لگتے ہی ریسکیو ٹیمیں رن وے پر جا پہنچیں اور مسافروں کو نکالنے کا عمل شروع کیا۔

Japan airlines plane on fire at Haneda Airport Tokyo. pic.twitter.com/3TZfxHVZkR

— Taurus4🇺🇦ShoTimeFella🎗️ (@Atacms_4_Ukr) January 2, 2024

رپورٹس کے مطابق طیارے میں 367 مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

جاپانی میڈیا کا بتانا ہےکہ مسافر طیارہ تیز رفتاری سے رن وے پر اترا، طیارہ ائیرپورٹ پر ہی کھڑے کوسٹ گارڈ کےا یک جیٹ سے ٹکرایا جس میں 6 افراد سوار تھے جن میں سے ایک باہر نکل آیا تاہم 5 افراد سے متعلق فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ٹوکیو ائیر پورٹ پر جہاز میں آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں جہاز کی کھڑکیوں سے آگ کو نکلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredٹوکیو ائیرپورٹ پر مسافر طیارے میں آگجاپانی ائیر لائن کا مسافر طیارہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے
Next Article کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

‘انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند’:مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73…

March 14, 2024
دنیا

امریکا: ہیٹ ویو سے متاثرہ شہریوں سے ہسپتال بھرگئے

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکا میں ہیٹ ویو کا راج برقرار ہے جس کے باعث متاثرہ شہریوں کے علاج کے لیے…

July 19, 2023
دنیا

مسلمانوں کو ہراساں، گرفتاراورقتل تک کیا جاتا ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ مذہبی عقائد اور نظریات کی وجہ سے دنیا…

March 16, 2023
پاکستان

کراچی: کینال منصوبہ کیخلاف سندھ کے عوام سراپائے احتجاج: پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ ہمیشہ زیادتی کی جاتی رہی ہے، 18 دسمبر کو مکمل ہڑتال کریںگے؛ قادر مگسی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے دریائے سندھ پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف گھگھر…

December 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?