Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی

Published February 21, 2023
Tags: Featured امدادی قیمت سندھ حکومت گنے کی نئی فصل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے گنے کی آنے والی نئی فصل کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مشیر زراعت منظور وسان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں گنے کی نئی آنے والی فصل کی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری کے لیے سندھ کابینہ کو سمری بھیج دی جائے گی۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ گنے کی قیمت 450 روپے فی من کرنے سے آبادگار اپنی کمر سیدھی کر سکیں گے اور زراعت پر توجہ دیں گے۔

واضح رہے کہ سندھ میں 4 ماہ پہلے گنے کی قیمت 302 روپے فی من مقرر کی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredامدادی قیمتسندھ حکومتگنے کی نئی فصل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے، آسٹریلوی حیاتیات دان کی تحقیق
Next Article ن لیگ کا سپریم کورٹ کے دو ججز سےمتعلق راست اقدام کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیف جسٹس کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست…

April 7, 2023
تازہ ترینصحت

سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا…

November 19, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین سے 40 ارب اضافی وصول کیے جائیںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین…

November 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائیگا لیکن مشکلات رہیں گی؛ بلومبرگ

کراچی (ویب ڈیسک): غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پاکستان آئندہ 6 ماہ…

January 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?