Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ
دلچسپ و عجیب

لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ

Published January 4, 2024
Tags: Featured امریکا میں سزا سنانے پر لاس ویگاس مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی
Share
SHARE

لاس ویگاس (ویب ڈیسک): امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں پیش آیا جہاں ایک ملزم کو عدالت میں سزا سنائی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کلارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ عدالت میں بدھ کے روز 30 سالہ ملزم ڈیوبرا ریڈن کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے نیواڈا اور ٹیکساس میں کئی جرائم میں ملوث ہونے کی سزا سنائی گئی۔

ملزم کو سزا خاتون جج میری کی ہولتھو نے سنائی جسے ملزم برداشت نہ کرسکا اور غصے میں آکر اس نے خاتون جج کی بینچ پر چھلانگ لگائی اور جج کو مکے مارنا شروع کردیے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون جج زمین پر گرگئیں جب کہ کمرہ عدالت میں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن ملزم نے ان پر بھی مکے برسادیے جس سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔

بعدازاں دو سے تین سکیورٹی اہلکاروں نے ملزم کو پکڑ ا اور اسے کمرہ عدالت سے باہر لے گئے۔

TAGGED:Featuredامریکا میں سزا سنانے پرلاس ویگاسمجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
Next Article بالی وڈ: عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نوپورشکھرے سےشادی کے بندھن میں بندھ گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ملتان کو ایک بار پھر فائنل میں شکست، اسلام آباد تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
دنیا

نائجر میں فوجی بغاوت، صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا

نائجر (ویب ڈیسک): افریقی ملک نائجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ…

July 27, 2023
پاکستان

چمن: قیدیوں کا اہلکاروں پر حملہ، سنگین مقدمات میں ملوث قیدی جیل سے فرار

(ویب ڈیسک ):چمن میں قیدیوں نے جیل اہلکاروں پر حملہ کردیا، سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی اہلکار…

June 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?