Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

Published January 3, 2024
Tags: Featured وفاقی حکومت سبسڈی دے گی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے دی گئی ہے اور نیپرا نے اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ اضافہ کے الیکٹرک کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پر ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

وفاقی حکومت کی درخواست پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں پہلے بھی ایک روپے 25 پیسے اضافہ کیا جاچکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی درخواست پر ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر ہوگا، یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت کراچی کے صارفین ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ ہی ادا کریں گے۔

ذرائع نے بتایاکہ ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ سے زیادہ اضافہ ہونے پر وفاقی حکومت سبسڈی دے گی۔

TAGGED:Featuredوفاقی حکومت سبسڈی دے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران: قاسم سلیمانی کے مقبرے کےقریب 2 دھماکے،103 افراد جاں بحق، 200 زخمی
Next Article لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی…

September 25, 2024
کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے…

November 11, 2023
پاکستان

سندھ کے عوام ہوشیار! کینالز معاملے پر بارگیننگ شروع: پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں…

November 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا…

May 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?