Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستانتازہ ترین

الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

Published January 5, 2024
Tags: Featured سینیٹ سیکریٹریٹ قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری کاپی متعلقہ محکموں کو ارسال
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اور قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملکی صورتِحال کے پیش نظر الیکشن شیڈول کو فوری تبدیل کرے۔

خیال رہے کہ ایوان بالا (سینیٹ) نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان میں 14 ارکان موجود تھے، خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے الیکشن التوا کی قرارداد پیش کی، قرارداد کی بی اے پی ارکان اور فاٹا سے رکن ہدایت اللہ نے حمایت کی۔

پی ٹی آئی کے سینیٹرگردیپ سنگھ اور پیپلزپارٹی کے رکن بہرہ مند تنگی نے خاموشی اختیار کی، ایوان میں موجود مسلم لیگ ن کے رکن افنان اللہ نے قرارداد کی مخالفت کی۔

TAGGED:Featuredسینیٹ سیکریٹریٹقرارداد کا نوٹیفکیشن جاریکاپی متعلقہ محکموں کو ارسال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید
Next Article کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

(ویب ڈٰیسک): کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے…

November 25, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند، پولیس نے اسٹیج خالی کرادیا

(ویب ڈیسک): لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ…

September 21, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات،…

May 3, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول، کھولنے کے بعد آنکھوں میں‌جلن شروع ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز…

April 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?