Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید
انٹرٹینمنٹ

کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید

Published January 5, 2024
Tags: Featured اداکارہ فریال محمود بولڈ لباس پریمیئر صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہوا فلم ’وکھری‘ کے پریمیئر
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ فریال محمود کو اپنی فلم ’وکھری‘ کے پریمیئر میں بولڈ لباس پہن کر شرکت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔’وکھری‘ کا پریمیئر چار جنوری کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہوا، جہاں فلم کی دیگر کاسٹ اور ٹیم کے ساتھ فریال محمود نے بھی شرکت کی۔پریمیئر میں شوبز اور میڈیا سمیت فیشن اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔فریال محمود نے پریمیئر میں سرخ رنگ کی چولی اور سیاہ رنگ کی پینٹ پہن کر شرکت کی، جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Showbiz With Owi (@showbizwithowi)

فریال محمود کی جانب سے بولڈ لباس میں پریمیئر میں شرکت کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں اور صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔اداکارہ نے پریمیئر میں شرکت کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیں اور مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی فلم دیکھنے کے لیے سینما کا رخ کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by Faryal Z. Mehmood (@iamfaryalmehmood)

پریمیئر میں بولڈ لباس پہن کر شرکت کرنے کی فریال محمود کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں اور صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے خلاف نامناسب الفاظ کا بھی استعمال کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shadab Hussain Siddiqui (@shadabhussainsiddiquishs)

زیادہ تر صارفین نے ان کے لباس کو عریانیت اور فحاشی سے جوڑتے ہوئے ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا۔بعض صارفین نے کمنٹس کیے کہ ایک فلم ملنے کے بعد اداکارہ کا یہ حال ہے تو باقی فلمیں اور ڈرامے ملنے پر وہ کیا کریں گی؟

View this post on Instagram

A post shared by Mahrukh Dar (@fashionjournalbym)

صارفین نے فریال محمود کے لباس کو انتہائی بیہودہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے سب کچھ دکھا دیا۔

TAGGED:Featuredاداکارہ فریال محمودبولڈ لباسپریمیئر صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہوافلم ’وکھری‘ کے پریمیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا
Next Article الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجٹ اجلاس:ڈار کے پیپلزپارٹی سے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم مگر بلاول پھربھی شریک نہیں‌ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو قائل کرنے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس…

June 12, 2024
دلچسپ و عجیب

دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر کا آغاز

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا میں…

September 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل

کراچی (شوبز ڈیسک): ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، اسی حوالے سے پاکستان…

April 2, 2023
دنیا

ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?