Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل
پاکستان

پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل

Published January 6, 2024
Tags: Featured پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز تحریک انصاف کے صدر سابق وزیراعلیٰ پنجاب
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ گزشتہ ہفتے آر آئی سی میں ان کا تھیلیم ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو کلیئر آیا تھا۔

جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کاطبی معائنہ جیل اسپتال میں بھی معمول کے مطابق کیا گیا ہے.

تاہم ان کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیاجائےگا جہاں ان کے اب مزید کچھ ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

TAGGED:Featuredپرویز الٰہی کی طبیعت ناسازتحریک انصاف کے صدرسابق وزیراعلیٰ پنجاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد
Next Article کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا

مظفرگڑھ (ویب ڈیسک): بستی ہلیلی میں خاتون کو مبینہ تشدد کے بعد آگ لگادی گئی۔خاتون کے ورثاء نے الزام لگایا…

June 6, 2024
کاروبار

ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات

کراچی (ویب ڈیسک): ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں…

February 16, 2023
پاکستان

جہانگیر ترین پھر سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین…

May 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک): دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کرگئے۔ان کے بھائی ریاض سومرو…

March 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?