Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا
پاکستانتازہ ترین

ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا

Published March 30, 2024
Tags: پانی میں 250 کے بجائے 720 ٹی ڈی ایس ہونے کا انکشاف پینے کے لیے اٹھائے جانے والے پانی دریائے سندھ
Share
SHARE

حیدرآباد: (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے پینے کے لیے اٹھائے جانے والے پانی میں 250 کے بجائے 720 ٹی ڈی ایس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ٹی ڈی ایس زیادہ ہونے کے باعث ہزاروں شہری خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ صورتحال کے مدنظر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کو خط ارسال کر دیا۔

دریائے سندھ میں حیدرآباد کے مقام پر پانی کی قلت کے باعث ٹی ڈی ایس بڑھ چکا ہے۔ ٹی ڈی ایس بڑھنے کے باعث شہری دل، جگر، گڑدوں، ہیپاٹائیٹس و دیگر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

ٹی ڈی ایس بڑھنے کی وجہ دریائے سندھ میں پانی کمی اور مٹی جمع ہونا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے خط سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر میں رکھتے ارسال کیا۔

TAGGED:پانی میں 250 کے بجائے 720 ٹی ڈی ایس ہونے کا انکشافپینے کے لیے اٹھائے جانے والے پانیدریائے سندھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت
Next Article وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا؛ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی…

December 9, 2024
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
پاکستان

اس وقت ملک کا کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے: شاہد خاقان عباسی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ملک کے معاشی و سیاسی حالات…

April 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ مراد جمالی؛ ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق

نصیر آباد (ویب‌ڈیسک): بلوچستان میں میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق…

April 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?