Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما
دنیا

امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما

Published January 6, 2024
Tags: Featured امریکا غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دار حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ امریکا غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دار ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو میں حماس رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا تھا امریکی انتظامیہ اپنی غلطی تسلیم کرے اور اپنے غلط مؤقف کا ازسرنو جائزہ لے کیونکہ امریکی انتظامیہ کے غلط مؤقف کے باعث اسرائیل غزہ میں بڑے جرائم کا مرتکب ہوا۔

ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا تھا امریکی انتظامیہ غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دار ہے، صہیونی فوج نے امریکا اور مغربی حمایت سے غزہ میں 30 ہزار فلسطینی شہید کیے، امریکا کو غزہ میں جنگ بندی کیلئےکام کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا حماس اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کے لیے بہت مضبوط اور حماس فلسطینی عوام اور قوم کا لازمی حصہ ہے۔

حماس رہنما اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے، اسرائیل جارحیت کی قیمت ادا کرنے سے پہلے اپنےقیدی زندہ نہیں نکال سکے گا۔

ڈاکٹر سامی ابوزہری کا کہنا تھا حماس اپنے فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت روکنےکیلئےکوشاں ہے، ہم اسرائیلی جارحیت کے خاتمے سے پہلے کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکتے، امریکی انتظامیہ بھی جان لے، آزادی کی تحریک میں حماس اپنے لوگوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہو گی۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے غزہ پر جاری حملوں کے 90 روز مکمل ہو چکے ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 22 ہزار سے زائد افراد شہید اور 60 ہزار کے قریب زخمی ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکا غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دارحماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے
Next Article کراچی میں گھر میں گھس کر تیزاب کا حملہ، 55 سالہ خاتون جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافے کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار…

June 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا

(ویب ڈیسک):لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب…

May 25, 2024
دنیا

ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت

(ویب ڈیسک ):ایران میں دو افراد کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق…

May 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?