Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
پاکستان

پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

Published August 16, 2024
Tags: Featured چیئرمین پی پی نے کہا کہ ایک طرف ملک کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے یئرمین پیپلز پارٹی نے بجلی کے زیادہ بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے کمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پیپلز پارٹی نے ملکی معیشت کی بری حالت پر تحفظات کا اظہار کیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے بجلی کے زیادہ بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام سے کردہ وعدے پورے کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔

بلاول بھٹو نے ترقیاتی بجٹ میں کٹ لگانے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے امریکا میں اشتہاری مہم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ دیکھنا ہوگا ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگا کر سبسڈی کہاں استعمال کی جا رہی ہے۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ ایک طرف ملک کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، دوسری طرف امریکا میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مہنگے اشتہارات لگائے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں کون سا آئی ٹی انقلاب لایا جا رہا ہے جس کے اشتہارات نیویارک میں لگوائے جا رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پی پی نے کہا کہ ایک طرف ملک کو معاشی مشکلات کا سامنا ہےیئرمین پیپلز پارٹی نے بجلی کے زیادہ بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
Next Article غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

معاشی تباہی کی ایک چھوٹی جھلک:وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ 18 ہزار ارب کا بجٹ پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ…

May 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپےمختص کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30…

May 29, 2024
پاکستان

دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان

(ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے دادو کی معزز شخصیت، سابق قوم پرست رہنما…

October 4, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی (ٹیک ڈیسک) : چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?