Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انڈیانا جونز اور اسپیڈ ریسر کے اداکار کرسچن اولیور بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انڈیانا جونز اور اسپیڈ ریسر کے اداکار کرسچن اولیور بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک
انٹرٹینمنٹ

انڈیانا جونز اور اسپیڈ ریسر کے اداکار کرسچن اولیور بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

Published January 7, 2024
Tags: Featured اصلی نام کرسچن کلیسپر طیارہ حادثے میں ہلاک کیریبین کے سمندر میں جاگرا ہالی وڈ اداکار کرسچن اولیور
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 51 سالہ کرسچن اولیور کا اصلی نام کرسچن کلیسپر تھا جنہوں نے اپنی 10 اور 12 سالہ بیٹیوں کے ساتھ ایک چھوٹے طیارے میں اڑان بھری تھی۔پولیس کے مطابق اداکار نے کیریبین کے ایک جزیرے پر واقع ملک کی ساحلی پٹی سے اڑان بھری تھی لیکن بدقسمتی سےکچھ ہی دوری پر جا کر طیارے کو حادثہ پیش آیا اور وہ کیریبین کے سمندر میں جاگرا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں اداکار اور ان کی دونوں بیٹیوں سمیت پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا جن کی لاشوں کو مقامی غوطہ خوروں اور ماہی گیروں نے ریسکیو کیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار کے اہل خانہ کی جانب سے بھی ان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کرسچن اولیور کا تعلق جرمنی سے ہے اور انہوں نے 2008 میں بننے والی ‘اسپیڈ ریس’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جب کہ ان کی ویب سیریز ‘دی گوڈ جرمن’ اور ‘والکیری’ عوام میں کافی مقبول ہوئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘لندن بلو’ اور ‘فور ایور ہولڈ دی پیس’ ان کی نئی آنے والی فلمیں ہیں جس کی ریلیز کی تاریخ ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔

TAGGED:Featuredاصلی نام کرسچن کلیسپرطیارہ حادثے میں ہلاککیریبین کے سمندر میں جاگراہالی وڈ اداکار کرسچن اولیور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی
Next Article سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن…

April 2, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی: فیلڈ مینٹیننس کے نام پر پھر گیس سپلائی معطل کرنے کا عندیہ

کراچی (ویب ڈیسک): گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کراچی میں کل سے 27 اگست تک گیس سپلائی متاثر ہونے کا…

August 11, 2023
صحت

کانگو سمیت 13 ملکوں میں‌منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا،عالمی ایمرجنسی قرار

کانگو (ہیلتھ ڈیسک): بر اعظم افریقا کے مختلف ممالک میں منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا۔عالمی ادارہ صحت…

August 15, 2024
دنیا

سوڈان میں‌فوجی بغاوت، لڑائی میں‌5 ہزار افراد ہلاک،آرمی چیف مذاکرات پر آمادہ

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی…

September 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?