Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے
پاکستان

’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

Published January 16, 2024
Tags: Featured آمنے سامنے آگئے پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ قاضی فائزعیسیٰ
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف درخواست مقررکرنے کی استدعا کی.

جس پر چیف جسٹس نے ان سے مکالمہ کیا کہ لطیف کھوسہ صاحب، آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں۔

چیف جسٹس نے لطیف کھوسہ سے مکالمہ کیا کہ ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں، جلد سماعت کی درخواست دائر کردیں، قانون کے مطابق جو ریلیف ہوگا وہ دیں گے۔

TAGGED:Featuredآمنے سامنے آگئےپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہقاضی فائزعیسیٰ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی، پیٹ کمنز آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار
Next Article بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ میں ٹیچر لائسنس لینے والے اساتذہ کو ملے گی گریڈ 16 میں ترقی

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر تعلیم و ثقافت سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا…

February 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

نصیر آبادمیں36 غریب اور لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

نصیر آباد (نجات نیوز): سماجی کارکن ممتاز شیخ نے نصیر آباد انڈس میرج ہال میں گاجی کھاوڑ، باڈھ، خیرپور ناتھن…

December 29, 2022
پاکستانتازہ ترین

گمبٹ: قومی شاہراہ پر مسافر کوچ بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی، 32 بھیڑیں ہلاک، صدمے سے چرواہا بے ہوش

گمبٹ(ویب ڈیسک): گمبٹ میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی. جس کے نتیجے میں 32…

July 20, 2025
پاکستان

عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں

سیالکوٹ(ویب ڈیسک‌): وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ…

July 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?