Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں کی نیلامی کیخلاف عوامی تحریک کا لانگ مارچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں کی نیلامی کیخلاف عوامی تحریک کا لانگ مارچ
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں کی نیلامی کیخلاف عوامی تحریک کا لانگ مارچ

Published January 7, 2024
Tags: Featured احتجاجی لانگ مارچ اداروں اور غیر ملکیوں کو دینے کے خلاف ساحلی پٹی غیر قانونی اور غیر آئینی طریقے سندھ کی زمینیں اور جھیلیں
Share
SHARE

گاڑھو- ساکرو (ویب ڈیسک): نگران حکومت کی جانب سے زرعی انقلاب اور کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینیں اور جھیلیں اور ساحلی پٹی غیر قانونی اور غیر آئینی طریقے سے اداروں اور غیر ملکیوں کو دینے کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے احتجاجی لانگ مارچ کیا جارہا ہے . یہ لانگ مارچ ٹھٹہ کے ساحلی شہر بگھان سے شروع کیا گیا ہے جو تعلقہ ساکرو کے کاروباری شہر گاڑھو تک کیا جارہا ہے .

اس لانگ مارچ کا مقصد سندھ کے عوام کو آگاہی دینا ہے کہ موجودہ نگران حکومت آئینی اختیارات نہ ہونے کے باوجود کس طرح سندھیوں کی زمین، وسائل اور حقوق کو تین وال کر رہی ہے .

لانگ مارچ میں‌ “سندھ کی زمینوں کی نیلامی” ، ” کارپوریٹ فارمنگ” ، غیر ملکیوں کی سندھ میں‌آبادکاری نامنظور، نامنظور” اور “سندھ کی زمینوں پر صرف سندھیوں کا حق ہے” جیسے نعرے انتہائی جذباتی انداز میں‌لگائے جارہے ہیں.

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں عوامی تحریک کے مرکزی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی انقلاب اور کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ میں 13 لاکھ ایکڑ اراضی نیلام کرنے اور کینجھر، ہالیجی جھیل، کوہستان، بھنبھور اور سمندری پر قبضے کبھی تسلیم نہیں‌کریں‌گے، انہوں نے کہا کہ یہ سندھ اور سندھیوں کے خلاف سازش ہے .

ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ نگران حکومت کے پاس اس طرح زمینیں الاٹ کرکے دینے کا کوئی قانونی یا آئینی اختیار نہیں رکھتی . اور عوامی تحریک ان ظالم، سامراجی و غیر قانونی اقدامات کیخلاف آخری دم تک جدوجہد کرتی رہے گی.

TAGGED:Featuredاحتجاجی لانگ مارچاداروں اور غیر ملکیوں کو دینے کے خلافساحلی پٹی غیر قانونی اور غیر آئینی طریقےسندھ کی زمینیں اور جھیلیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا
Next Article برطانوی جریدے میں شائع شدہ آرٹیکل عمران خان کی اپنی تحریر نہیں،جیل حکام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سےزیورات چوری

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سے لاکھوں روپے کے…

May 18, 2023
کھیل

پاکستان و نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج پنڈی میں ہوگا

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں ایکشن ختم ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی اٹھانے کی جنگ آج سے پنڈی…

April 20, 2023
پاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے…

July 17, 2025
پاکستانتازہ ترین

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، 8 افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8…

July 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?