Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شواہد نہیں ملے،عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شواہد نہیں ملے،عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری
پاکستان

شواہد نہیں ملے،عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری

Published January 24, 2023
Tags: 25 ویں کیس میں عدالت سے بری عزیر بلوچ لیاری گینگ وار کے سرغنہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو 25 ویں کیس میں بری کردیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عزیر بلوچ کے خلاف قتل کے ایک اور مقدمےکا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے عدم شواہدکی بناء پر عذیر بلوچ اور ذاکر عرف ڈاڈا کو بری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہےکہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

عزیر بلوچ کے وکیل عابد زمان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ پر جھوٹے الزامات عائد کیےگئے،گواہان کے بیانات میں تضاد ہے۔

پولیس کے مطابق عزیر بلوچ اور ذاکر ڈاڈا پر مخالف گینگ کے عمران نامی شخص کو قتل کرنےکا الزام تھا، ملزمان نے 2012 میں فائرنگ کرکے عمران کو قتل کیا تھا، ملزمان کے خلاف کلاکوٹ تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

خیال رہےکہ لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف 60 سے زائد مقدمات درج ہیں، عزیر بلوچ اب تک 25 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔

TAGGED:25 ویں کیس میں عدالت سے بریعزیر بلوچلیاری گینگ وار کے سرغنہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی آئی ایم ایف کوگیس،پیٹرول مہنگا کر نےکی یقین دہانی
Next Article 95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت…

February 18, 2025
پاکستان

’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی…

January 16, 2024
پاکستان

مردم شماری پرسندھ کوتحفظات ہیں،عمران سے بات نہیں ہوگی؛ زرداری

وہاڑی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید رہ جاتا تو…

March 6, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کا پاکستان سےملک میں ٹیکس بڑھانےکا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف نے شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، مذاکرات…

November 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?