Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت
پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت

Published January 9, 2024
Tags: Featured آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت ایئرپورٹس کے آپریشنز پی آئی اے کی نجکاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اور ایئرپورٹس کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرنے کرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مشیر ہوا بازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین کی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔مشیر ہوابازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین نے نگران وزیرِاعظم کو وزارت کے امور اور ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

نگران وزیرِاعظم کو پی آئی اے کی نج کاری اور ایئرپورٹ آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

انوارالحق کاکڑ نے ہدایت کی کہ پی آئی اے کی نجکاری اور ایئرپورٹس کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے عمل کو تیز کیا جائے اور اس میں شفافیت کو مرکزی حیثیت دی جائے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملکی ہوابازی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اداروں کی نجکاری کرکے قومی خزانے کو مزید نقصان سے بچانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

TAGGED:Featuredآؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایتایئرپورٹس کے آپریشنزپی آئی اے کی نجکاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن سروے پر پابندی کیس: پابندی صرف انتخابی دن تک ہے، سرکاری وکیل
Next Article جرائم کی سرپرستی:کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی؛ اے آئی جی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا…

April 18, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی بدعنوانی کی قیمت نسلیں ادا کریں گی؛ فاطمہ بھٹو

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ…

May 2, 2023
پاکستان

پاکستان اللہ نے قائم کیا،کلمے کے نام پر بنا،اللہ کے ذمے ہے؛ ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ نے…

January 27, 2023
پاکستانصحت

بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس…

August 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?